• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کی سنچری اور اسامہ کی عمدہ بولنگ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھا ون ڈے بھی ہرادیا

 کراچی میں ہونے والے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 334رنز بنائے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in کھیل
0
بابر اعظم کی سنچری اور اسامہ کی عمدہ بولنگ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھا ون ڈے بھی ہرادیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)
پاکستان نے نیوزی لینڈ  کو چوتھے  ون ڈے میچ میں  102 رنز سے  شکست دے کر ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان نے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دیا۔کراچی میں ہونے والے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں  پاکستان نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 334رنز بنائے۔ بابراعظم نے 107 رنز کی اننگز کھیلی، بابراعظم کی اننگز میں 10 چوکے شامل تھے۔آغا سلمان 58 اور شان مسعود نے 44 رنز بنائے، افتخار احمد نے 5 چوکوں کی مدد سے 28 رنز بنائے۔جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 43.4 اوورز میں 232 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹام لیتھم 60 اور مارک چیپمین 46 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ڈیرل مچل 34 ، ٹام بلینڈل 23 ، ویل ینگ 15 اور جیمز نیشم 11 رنز بنا سکے۔ایش سودھی 9 اور کول میکونچی 8 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ بلیئر ٹکنر 6 اور میٹ ہینری 5 رنز بناسکے۔
پاکستان کی جانب سے اسامہ میر 4 اور محمد وسیم نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ حارث رؤف 2 اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
پاکستان ٹیم  کی جانب سے  چوتھے ون ڈے میں 5  تبدیلیاں کی گئیں، پاکستان ٹیم سے   امام الحق ، شاداب خان ، عبداللہ شفیق ،  نسیم شاہ اور  محمد نواز  چوتھا ون ڈے نہیں کھیلے۔چوتھے ون ڈے کیلئے شان مسعود،  افتخار احمد،  محمد حارث،  اسامہ میر اور حارث رؤف پلیئنگ الیون کا حصہ بنے۔
گرین شرٹس کو 5 میچز میں 4 صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا آخری اور پانچواں ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

قائم مقام گورنر سندھ سے عبداللہ ناصر لوتھا کی ملاقات

اگلی پوسٹ

کراچی:جدہ سے آنے والی نجی ائیرلائن کے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:جدہ سے  آنے والی  نجی ائیرلائن کے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر

کراچی:جدہ سے آنے والی نجی ائیرلائن کے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper