• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قائم مقام گورنر سندھ سے عبداللہ ناصر لوتھا کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in پاکستان
0
قائم مقام گورنر سندھ سے عبداللہ ناصر لوتھا کی ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی سے دبئی کی معروف کاروباری شخصیت اور Summit Bankکے اسپانسر عبداللہ ناصر لوتھا نے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر سمٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن سلمان فاضلی اور سی ای او و صدر جواد ماجد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی تجارت میں اضافہ، صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقعوں، صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے سازگار مواقع موجود ہیں۔ آغا سراج خان درانی نے کہا کہ ملک کے معاشی حب کراچی میں صحت، تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کریں گے۔ عبداللہ ناصر لوتھا نے کہا کہ صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈالر 283.59 کا ،مئی کےآخر میں قیمت کہاں تک جائیگی؟ تہلکہ خیز پیشگوئی ۔

اگلی پوسٹ

بابر اعظم کی سنچری اور اسامہ کی عمدہ بولنگ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھا ون ڈے بھی ہرادیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بابر اعظم کی سنچری اور اسامہ کی عمدہ بولنگ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھا ون ڈے بھی ہرادیا

بابر اعظم کی سنچری اور اسامہ کی عمدہ بولنگ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھا ون ڈے بھی ہرادیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper