دنیا و آخرت نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔
ادھوری دلہن” کی ریکارڈنگز میں مصروف ہوں:بیرون ممالک کے دورے پر جانے والی خبروں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے۔سعدیہ خان
مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضہ کے لئے سر گرم ۔آواز اٹھانے پر وکیل پردوسو سے زائد دہشت گردوں کا حملہ
پاکستان کی خاتون امپائر سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزدگی ہو گئی ہے۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹر وے ایم ون پر پٹرولنگ کے دوران راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کر لی