• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ماڈل کالونی پولیس بلڈر مافیا کی سہولت کار بن گئی۔

جعلی منصوبہ بوستان گارڈن فیز 2 کے بلڈر رطیب خان عرف رانااور اسکے جرائم پیشہ افراد کی جانب سے صحافی سید جنید احمد کو اغواءکے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا ایس ایچ او تھانہ ماڈل کالونی نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے صحافی سید جنید احمدکو تحفظ فراہم کرنے سے انکار کردیا جنید بغدادی کو مکمل قانونی مدد فراہم کرینگے،ایڈوکیٹ فہیم صدیقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 23, 2024
in پاکستان
0
ماڈل کالونی پولیس بلڈر مافیا کی سہولت کار بن گئی۔
0
SHARES
324
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسانی و سماجی حقوق کے رہنما اور چیئرمین سٹیزن لیگل ایڈ ہیلپ لائن فہیم صدیقی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ تھانہ ماڈل کالونی کی حدود میں بننے والے غیر قانونی ہاوسنگ پراجیکٹ (بوستان گارڈن فیز 2) کے بلڈر رطیب خان عرف رانااور اس کے پالے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی جانب سے صحافی سید جنید احمد کو اغواءکرنے، حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے باوجود تھانہ ماڈل کالونی کے ایس ایچ او کی جانب سے مقدمہ کے اندراج سے انکار غیرقانونی عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافی حق و سچ لکھنے کی پاداش میں اکثر و بیشتر بلڈر مافیا، لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا سمیت دیگر جرائم پیشہ گروہوں کے عتاب کا شکار بن جاتے ہیں جبکہ پولیس کی مبینہ سرپرستی اور ملی بھگت کے باعث ذمہ دار جرائم پیشہ افراد کےخلاف مقدمہ تک درج کرنے سے انکار کردیتے ہیں،اس سلسلے میں صحافی سید جنید احمد (جنید بغدادی) کی جانب سے آئی جی سندھ، کراچی پولیس چیف، ڈی آئی جی ایسٹ کراچی، ایس ایس پی ایسٹ کراچی سمیت ایس ایچ او تھانہ ماڈل کالونی کو تحریری درخواست دے دی ہے تاہم پولیس کے اعلیٰ حکام کی جانب سے خاموشی نے سنگین سوالات اٹھادیئے ہیں۔فہیم صدیقی ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہم صحافیوں کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم و ذیادتی کے خلاف ان کو مکمل قانونی مدد فراہم کریں گے، اس سلسلے میں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزیر داخلہ، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ، چیف سیکریٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت تمام متعلقہ حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ غنڈہ بلڈر طیب خان اور اس کے غنڈہ عناصر کے خلاف صحافی سید جنید احمد کو اغواء، حبس بے جا، تشدد کرنا، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر ان کے خلاف تعزیرات پاکستان کے زیر دفعات مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے اور ایس ایچ او تھانہ ماڈل کالونی، کراچی کو فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف سخت سے سخت محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

پچھلی پوسٹ

بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترافِ گناہ کرلیا، مریم نواز

اگلی پوسٹ

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا، گل فیروزہ کی مسلسل دوسری نصف سنچری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ویمنز ایشیا کپ، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا، گل فیروزہ کی مسلسل دوسری نصف سنچری

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا، گل فیروزہ کی مسلسل دوسری نصف سنچری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper