• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

رانا ثناء اللہ کی فرانسیسی وزیر کی جانب سے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں نمائندگی کرنے والے وزراء کے لئے استقبالیہ تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in کھیل
0
رانا ثناء اللہ کی فرانسیسی وزیر کی جانب سے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں نمائندگی کرنے والے وزراء کے لئے استقبالیہ تقریب میں شرکت
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس۔(اسپورٹس رپورٹر ):وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان اور مسز نبیلہ ثناء اللہ نے فرانس کی وزیر برائے کھیل اور اولمپک و پیرا اولمپک گیمز ایمیلی اوڈیا کاسٹیرا کی جانب سے سمر اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب میں اپنے ممالک کی نمائندگی کرنے والے وزراء کے لئے استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔قبل ازیں مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان نے پاکستانی سفارت خانہ پیرس میں سمر اولمپکس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے لئے منعقدہ تقریب پذیرائی میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

فرانس میں پاکستان کے سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں، میڈیا اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس تقریب میں شرکت کی اور پاکستانی اولمپک دستے کے ارکان ارشد ندیم ( نیزہ بازی)، جہان آرا نبی اور ایم احمد درانی (تیراکی) اور فائقہ ریاض (100 میڑ دوڑ) کے ساتھ گھل مل گئے، ان کی حوصلہ افزائی کی اور تصاویر بنائیں۔ تقریب کے پرجوش شرکاء نے پاکستان کے کھلاڑیوں کے لیے بھرپور حمایت اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب میں فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور سفارتخانے کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کویکسر مسترد کر دیا

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے گھٹیا اور غلیظ حرکت کی، عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے گھٹیا اور غلیظ حرکت کی، عطاءاللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے گھٹیا اور غلیظ حرکت کی، عطاءاللہ تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper