• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیکسٹ کولا اور میزان گھی کے مالک ذوالفقار احمد کو کراچی ماڑی پور روڈ سے اغوا

اہلیہ عنبر ذوالفقار نے شوہر کے مبینہ اغوا پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ، محکمہ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
نیکسٹ کولا اور میزان گھی کے مالک ذوالفقار احمد کو کراچی ماڑی پور روڈ سے اغوا
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

کراچی ( کرائم رپورٹر) نیکسٹ کولا اور میزان گھی کے مالک ذوالفقار احمد کو کراچی ماڑی پور روڈ سے اغوا کرلیا گیا، اہلخانہ کے مطابق ذوالفقار دوست کے ساتھ اپنی گاڑی میں ماڑی پور سے کلفٹن جارہے تھے کہ گاڑی میں آٹھ افراد آئے جنہوں نے دونوں کو اپنی گاڑی میں بٹھایا، بعد میں دوست قیصر کو راستے میں اتار دیا گیا، جبکہ ذوالفقار احمد کو ساتھ لے گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی سافٹ ڈرنک کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد لاپتا ہوگئے، اہلیہ عنبر ذوالفقار نے شوہر کے مبینہ اغوا پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ، محکمہ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے۔پٹیشن کے متن میں کہا گیا ہے کہ ذوالفقار احمد کو منگل کے روز ماڑی پور روڈ پر لیاری ایکسپریس وے کے قریب سے اغوا کیا گیا۔سندھ ہائی کورٹ نے پولیس اور دیگر فریقین سے 30 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان

اگلی پوسٹ

‏تامل ناڈو کے سی ایم کی بجٹ مختص کرنے پر پی ایم مودی کو وارننگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏تامل ناڈو کے سی ایم کی بجٹ مختص کرنے پر پی ایم مودی کو وارننگ

‏تامل ناڈو کے سی ایم کی بجٹ مختص کرنے پر پی ایم مودی کو وارننگ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper