• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کے رحجان میں سنگین حد تک اضافہ

مقبوضہ وادی کشمیر میں تعینات بھارتی فورسز کی بڑی تعداد شدید ذہنی تنائو کا شکارہے ،رائٹرز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2024
in انڈیا
0
بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کے رحجان میں سنگین حد تک اضافہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(مانیٹرنگ ڈیسک )مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے نالاں بھارتی فوجی شدید ذہنی تنائو اور ڈپریشن کا شکار ہو کر اپنی جانیں لے رہے ہیں ۔فوج میں خودکشیوں کی شرح میں سنگین حد تک اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کے رحجان تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ہفتہ کے روز مقبوضہ وادی کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے میجر مبارک سنگھ پڈا نے مایوسی میں خودکشی کر لی ہے۔بھارتی میجر نے جموں کشمیر کے علاقے اکھنور میں اپنے کمرے میں خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجی کی خودکشی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے ۔ اس سے قبل بھی 16نومبر کو ضلع ادھمپور میں 38سالہ نائیک ہریش سنگھ نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔جنوری 2007سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی تعدادبڑھ کر 601ہو چکی ہے۔الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کی نااہلی اور ناقص پالیسیوں کے بدولت بھارتی فورسز میں ذہنی تنائو اور ڈپریشن سنگین حد تک بڑھ چکا ہے جو بعد میں خودکشی کا سبب بننے لگا ہے۔اس وقت مقبوضہ کشمیر میں موجود بھارتی فورسز کے نصف سے زائد اہلکار شدید ذہنی تنائو کا شکار ہیں۔خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق دوسرے ممالک کے خلاف پروپیگنڈاکرنے اور طاقت کے نشے میں چور مودی سرکارکو اپنے فوجی اہلکاروں کودرپیش مشکلات کی کوئی فکر نہیں ہے ۔

پچھلی پوسٹ

ایران، صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان و دیگر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اگلی پوسٹ

بھارتی فوج میں شمولیت کیلئے مودی حکومت کی اگنی ویراسکیم پرعوام کااظہار عدم دلچسپی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فوج میں شمولیت کیلئے مودی حکومت کی اگنی ویراسکیم پرعوام کااظہار عدم دلچسپی

بھارتی فوج میں شمولیت کیلئے مودی حکومت کی اگنی ویراسکیم پرعوام کااظہار عدم دلچسپی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper