• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران، صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان و دیگر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران، صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان و دیگر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران ۔(نمائندہ خصوصی )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ایرانی خبررساں ایجنسی مہر نے تصدیق کی ہے کہ صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے تمام مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایجنسی کے مطابق شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اتوار کی شام سرحدی علاقے قیز قلعہ میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد تبریز شہر کی جانب واپس جارہے تھے کہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے علاقے زرقان میں ان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت ہیلی کاپٹر میں صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، صوبہ مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ،صدرمملکت کے سکیورٹی دستے کے کمانڈر جنرل سید مہدی موسوی اور صدر کے زاتی محافظ موجود تھے۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے مطابق صدر امریکی ساختہ بیل 212 ہیلی کاپٹر میں تھے۔ رائٹرز نے ایک ایرانی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

ملتان :پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

اگلی پوسٹ

بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کے رحجان میں سنگین حد تک اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کے رحجان میں سنگین حد تک اضافہ

بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کے رحجان میں سنگین حد تک اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper