• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی، بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in پاکستان
0
کراچی، بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان نشاط میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئےپولیس کے مطابق فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے درمیان  فائرنگ ذاتی جھگڑے کی بنا پر ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک گروپ کے تین اور دوسرے گروپ کے دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تمام زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کا تعلق نوابزادہ اکبر بگٹی کے خاندان سے ہے، ہلاک افراد میں نوابزادہ اکبر بگٹی کا بھتیجا اور بھانجا بھی شامل ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مرنے والوں میں میر میثم بگٹی، میر عیسیٰ بگٹی، علی، فہد اور نصیب اللّٰہ شامل ہیں جبکہ زخمی میر علی حیدر بگٹی اور قائم علی کا علاج جاری ہے۔وزیر داخلہ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی سے واقعے کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہوسکتا،  قانون کی رٹ کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔

پچھلی پوسٹ

جواہر نہرو یونیورسٹی میں دلت مخالف اور آر ایس ایس کے حق میں فرقہ وارانہ نعرے تحریر

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونے ہوالے سیکرٹری جنرل عزت مآب خسرو نوزیری کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونے ہوالے سیکرٹری جنرل عزت مآب خسرو نوزیری کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونے ہوالے سیکرٹری جنرل عزت مآب خسرو نوزیری کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper