• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایپل کو ایپ سٹور پر بڑھتے ہوئے کنٹرول کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2023
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( نیٹ نیوز )
ایپل نے اپنے بڑے ڈویلپر ایونٹ سے چند روز قبل کہا ہے کہ اس کے ایپ سٹور کی مدد سے پہلی بار دس کھرب ڈالر سے زائد کمائے گئے ہیں۔
ایپل نے اپنے بڑے ڈویلپر ایونٹ سے چند روز قبل کہا ہے کہ اس کے ایپ سٹور کی مدد سے پہلی بار دس کھرب ڈالر سے زائد کمائے گئے ہیں۔
دی اینالسس گروپ کی جانب سے کی جانے والی ایک آزادانہ تحقیق کے مطابق اس ایپ سٹور کے ایکو سسٹم نے گذشتہ سال ڈیویلپر بلنگ اور فروخت کی مد میں 11 کھرب ڈالر کمانے میں مدد کی۔یہ حالیہ برسوں میں تیز رفتار ترقی کا نتیجہ ہے، اور اس رقم میں گذشتہ سال کے مقابلے 29 فیصد اضافہ ہوا اور اس سے پہلے کے دو برسوں میں سے ہر سال 27 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اضافہ جزوی طور پر ان ایپس میں اضافے کا نتیجہ ہے جو لوگ دنیا بھر میں استعمال کرتے ہیں، جیسا کہ ٹیکسی سروس۔ایپل کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب چند روز بعد پیر سے عالمی ڈویلپرز کانفرنس شروع ہونے والی ہے۔امکان ہے کہ اس کانفرنس میں ایپل اپنا آگمنٹڈ رئیلٹی ہیڈسیٹ متعارف کروائے گا جس کے بعد ڈویلپرز کو ایپس بنانے کے لیے ایک بالکل نیا پلیٹ فارم فراہم ہو جائے گا۔
یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایپ سٹور پر ایپل کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جو آئی پیڈ اور آئی فون پر ایپس انسٹال کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔ ناقدین کے بقول کنٹرول کا مطلب ہے کہ ایپل ڈیویلپرز سے غیر منصفانہ مطالبات کر سکتا ہے۔ بشمول ایپس کی سیلز سے حصہ لینا اور یہ فیصلہ کرنا کہ کون سی ایپس دستیاب ہیں۔ایپل نے حالیہ برسوں میں اس طرح کی متعدد رپورٹیں تیار کی ہیں، جن کا مقصد ایپ سٹور کے معاشی اور ڈیویلپرز کے لے مثبت اثرات کو اجاگر کرنا ہے۔نئی رپورٹ میں ایپل یا سٹور کے ذریعے حاصل کی گئی رقم پر مرکوز نہیں۔ بلکہ اس کا مقصد یہ اندازہ لگانا تھا کہ ایپ سٹور کے ارد گرد بنائے گئے ایکو سسٹم سے کتنا پیسہ کمایا جاتا ہے، جس میں بلنگ اور سیلز شامل ہیں جو ایپس کے ذریعہ کی جاتی ہیں لیکن ایپل کی دخل اندازی کے بغیر۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 90 فیصد سے زیادہ بلنگ اور سیلز بالخصوص ڈیویلپرز کو دی گئیں، جس میں ایپل نے کوئی کٹوتی نہیں کی۔ جبکہ ایپل ان ایپس کے اندر موجود ایپس اور ڈیجیٹل سامان اور سروسز کی فروخت سے کٹوتی کرتا ہے، لیکن سامان اور دیگر خدمات فروخت کرنے والی کمپنیاں پوری رقم رکھ سکتی ہیں۔ایپل کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کمائے گئے 11 کھرب ڈالرز میں سے ایپ سٹور ڈیویلپرز نے اشیا اور سروسز کی فروخت سے 910 ارب ڈالرز، اِن ایپ ایڈورٹائزنگ سے 109 ارب ڈالرز اور ڈیجیٹل اشیا اور سروسز سے 104 ارب ڈالرز کی مجموعی سیلز حاصل کیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس بالخصوص ٹریول ایپس اور آن لائن ٹیکسی سروس کی وجہ سے پیسہ آیا تھا۔ گذشتہ سال آئی او ایس پر سفری سہولیات کی فروخت میں 84 فیصد اضافہ ہوا۔اینالسس گروپ کے ماہرین اقتصادیات کے بقول یہ بتانا ممکن نہیں ہے کہ ایپل اور ایپ سٹور ڈویلپرز کے مخصوص کام کے مقابلے میں لاک ڈاؤن اور دیگر مسائل کے بعد دنیا کے دوبارہ کھلنے سے کتنا فائدہ ہوا۔یہ رپورٹ اس وقت سامنے آئی جب ایپ سٹور کی 15 ویں سالگرہ بھی ہے، جس کو 2008 میں لانچ کیا گیا تھا۔ایپل کا کہنا ہے کہ آئی او ایس ڈویلپرز نے ان 15 برسوں میں ایپ سٹور پر 320 ارب ڈالر سے زیادہ کمائے ہیں۔ایپل کے سی ای او ٹم کک نے کہا، ’ہم دنیا بھر کے ڈویلپرز کی ناقابل یقین کمیونٹی سے اتنے زیادہ متاثر یا پر امید پہلے کبھی نہیں تھے۔’جیسا کہ اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے، یہ ایپ سٹور ایک متحرک، جدید مارکیٹ ہے جہاں مواقع بڑھتے ہیں اور ہم ڈویلپرز کی کامیابی اور ایپ معیشت کے مستقبل میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ہمیشہ کی طرح پرعزم ہیں۔‘

پچھلی پوسٹ

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

اگلی پوسٹ

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت  سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

12 ربیع الاول کو دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، جنہیں دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے:آرمی چیف

12 ربیع الاول کو دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، جنہیں دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے:آرمی چیف

ستمبر 30, 2023
چالان کو مسترد کر دیا پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن  تشکیل  دیا جائے  ترجمان پاکستان تحریک انصاف

چالان کو مسترد کر دیا پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے ترجمان پاکستان تحریک انصاف

ستمبر 30, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper