• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ڈیووس میں ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 26, 2022
in پاکستان
0
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ڈیووس میں ملاقات
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی/اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ڈیووس میں ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پاک ایران برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون میں وسیع گنجائش موجود ہے جس سے فریقین کو مختلف ادارہ جاتی میکانزم اور نئے شعبوں کی نشاندہی کے جدید طریقوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وزیر خارجہ نے سرحدی علاقے میں معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سرحدی منڈیوں کی جلد از جلد تکمیل کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کاز کے لئے ایران کی بھرپور حمایت بالخصوص سپریم لیڈر کی سطح پر حمایت کو سراہا۔


وزیر خارجہ نے پاکستان میں ایرانی طیارہ بھیجنے پر وزیر خارجہ عبداللہیان کا شکریہ بھی ادا کیا جس نے بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مدد کی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں کہا کہ پڑوسی ہونے کے ناطے پاکستان اور ایران قریبی تعاون کررہے ہیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے بین الاقوامی برادری اور عبوری افغان حکومت کے درمیان پائیدار روابط انتہائی اہم ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ایران کے دورے کی دعوت بھی دی۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں ۔

اگلی پوسٹ

عمران نیازی ہمیں ڈکٹیشن نہ دیں ، الیکشن کا فیصلہ اتحادی حکومت اور ایوان کرے گا۔وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران نیازی ہمیں ڈکٹیشن نہ دیں ، الیکشن کا فیصلہ اتحادی حکومت اور ایوان کرے گا۔وزیراعظم شہباز شریف

عمران نیازی ہمیں ڈکٹیشن نہ دیں ، الیکشن کا فیصلہ اتحادی حکومت اور ایوان کرے گا۔وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper