• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2022
in پاکستان
0
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں ۔
0
SHARES
52
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن سے جاری دستاویز سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ، انتخابات میں سکیورٹی کیلئے 15 ارب روپے کا تخمینہ ہے ، انتخابی عملے کی تربیت کیلئے ایک ارب 79 کروڑ روپے خرچ ہوں گے ، بیلٹ پیپرز کی اشاعت کیلئے 4 ارب 83 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
دستاویز کے مطابق پنجاب میں انتخابات کیلئے 9 ارب 65 کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے ، بلوچستان میں انتخابات کیلئے ایک ارب 11 کروڑ روپے کے اخراجات ہوں گے ، خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 3 ارب 95 کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ ہے ، سندھ میں انتخابات کیلئے 3 ارب 65 کروڑ روپے کے اخراجات ہوسکتے ہی خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں ، غیر حتمی انتخابی فہرستیں شائع کرنے کیلئے ہزاروں ڈسپلے سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جب کہ 20 ہزار سے زائد ڈسپلے سینٹرز 21 مئی سے 19 جون تک کھلے رہیں گے،ووٹ ڈالنے کا اہل شہری اپنے شناختی کارڈ کے عارضی یا مستقل ایڈریس کے مطابق اپنے ووٹ کا اندراج کرا سکتا ہے۔

الیکشن کمیشن حکام کی جانب جاری اعلامیے کے مطابق عوام کے معائنہ کیلئے غیر حتمی انتخابی فہرستیں رکھی جائیں گی ، یہ ڈسپلے سینٹرز سرکاری عمارتوں اور تعلیمی اداروں میں قائم کئے گئے ہیں جہاں جا کر شہری اپنے کوائف اور ناموں کی جانچ پڑتال کر سکتے ہیں ، اس مقصد کے لیے صوبہ پنجاب میں 12037 ، صوبہ سندھ میں 3609، صوبہ خیبر پختونخوا میں 3040 جبکہ بلوچستان میں 1473 مراکز قائم گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق گورنمنٹ ملازمین اور ان کے خاندانوں کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ وہ عارضی پتے پر بھی ووٹ کی منتقلی اور اس کا اندراج کرا سکتے ہیں ، یہ فارم سرکاری ویب سائٹ، الیکشن کمیشن کے دفاتر اور ڈسپلے سینٹرز پر بھی موجود ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی کارروائی اشتہاری ملزم شکیل احمدگرفتار

اگلی پوسٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ڈیووس میں ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ڈیووس میں ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ڈیووس میں ملاقات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

جون 2, 2023
9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

جون 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper