• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشعال ملک کی عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2022
in پاکستان
0
مشعال ملک کی  عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے اپنا دھرنا ایک، دو دن آگے بڑھانے کی اپیل کردی۔اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ میں، میری بیٹی اور عوام 25 مئی کو یاسین ملک کے پیار میں نکل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ تو یاسین ملک کے دوست ہیں، اپنا دھرنا آگے بڑھادیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

یاسین ملک کی اہلیہ نے مزید کہا کہ جانتی ہوں اندرونی سیاست بہت ضروری ہے، مگر کشمیر عبادت ہے، آپ 25 تاریخ کے دن صرف کشمیر کے لیے نکلیں یاسین ملک کے لیے نکلیں۔اُن کا کہنا تھا کہ یاسین ملک صرف کشمیر کا نہیں اس خطے کے امن اور آزادی کی علامت ہے، بھارتی عدالت انہیں اس دن قید یا موت کی سزا سنائے گی۔مشعال ملک نے یہ بھی کہا کہ 8 سال ہوگئے ہیں میں نے اپنے شوہر کو نہیں دیکھا، آج یاسین ملک کی بیوی اور بیٹی اُس کے لیے تڑپ رہی ہیں۔انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اپنی اندرونی سیاست دو دن کے بعد کرلیں، اگر آپ کو دھرنے کی کال دینی ہی ہے تو کفن باندھ کر نکلیں، یاسین ملک کے لیے نکلیں۔یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کو شہید نہ ہونے دیں، یہ میری بیٹی نہیں کشمیر کی بیٹی ہے، جو قربانی کشمیری دے رہے ہیں، اس سے روح کانپ جاتی ہےانہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ کے دل میں کشمیریوں کا درد ہے، آپ 25 مئی کے دن صرف کشمیر کے لیے نکلیں، یاسین ملک کے لیے نکلیں، میں پہلی پاکستانی ہوں، جو عظیم حریت رہنما کی بیوی بنی

 


پچھلی پوسٹ

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا

اگلی پوسٹ

عمران خان نے ملک میں خانہ جنگی کروانے کی سازش کی تو قوم اس سازش کو ناکام بنانے گی، وزیراعظم میاں شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان نے ملک میں  خانہ جنگی کروانے کی سازش کی تو قوم اس سازش کو ناکام بنانے گی، وزیراعظم میاں شہباز شریف

عمران خان نے ملک میں خانہ جنگی کروانے کی سازش کی تو قوم اس سازش کو ناکام بنانے گی، وزیراعظم میاں شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper