• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

۔انڈس اسپتال ،،امریکا میں فنڈ ریزنگ مہم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2022
in پاکستان
0
۔انڈس اسپتال ،،امریکا میں فنڈ ریزنگ مہم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا میں مقیم بعض مخیر پاکستانی شخصیات نے کورنگی میں قائم انڈس اسپتال کے لیے بڑے پیمانے پر فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کردیا۔ اس مہم کے دوران ایک ہی نشست میں ایک لاکھ 6 ہزار ڈالر کے عطیات جمع کیے گئے ۔امریکا میں مقیم پاکستانی سینئر صحافی عارف الحق عارف کے مطابق امریکا میں رہنے والے پاکستانی وطن عزیز کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں اور ملک میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں غریب عوام کی فلاحی بہبود کے لئے کام کرنے والے اداروں کو بڑھ چڑھ کر مالی تعاون فراہم کرنے میں ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ کیلیفورنیا میں سیکرامنٹو اور بے ایریا میں بھی فنڈ ریزنگ کی یہ تقریب منعقد ہوتی ہے۔سیکرامنٹو میں اس ہسپتال سے محبت کرنے والوں کا ایک بڑا گروپ ہے ۔ معروف سماجی رہنما ڈاکٹر مقبول احمد اور ان کی بیگم ڈاکٹر مسرت ملک نے سیکرا منٹو کے ایک ہوٹل میں انڈس ہسپتال کے مالی تعاون کی یہ تقریب منعقد کی۔پاکستان شو بز کی دو بڑی شخصیات اداکار نعمان اعجاز اور سینئر اداکارہ بشری انصاری خصوصی طور پر پاکستان سے شرکت کی۔ منتظم اعلی ڈاکٹر مقبول احمد کے مطابق شرکاء کی جانب سے اس موقع پر ایک لاکھ 6 ہزار ڈالر کے عطیات دیئے گئے جو اس سے پہلے کی فنڈ ریزنگ سے زیادہ تھے۔واضح رہے کہ انڈس ہسپتال جو لاکھوں غریب اور بے سہارا دُکھی افراد کو ہر قسم کے علاج کی بالکل فری سہولتیں فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ ہے جو اب پورے پاکستان میں اپنی سروسز کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔یہ ہسپتال ہر ماہ چار لاکھ پچاس ہزار مریضوں کو مفت علاج کی سہولتیں فراہم کرتا ہے جن میں کینسر جیسے مہنگے ترین علاج سمیت تمام بیماریوں کا علاج شامل ہے۔گزشتہ 2021کے مالی سال کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق اس کے سالانہ اخراجات263 کروڑ56 لاکھ42 ہزار99 روپے تھے ‎یہ اخراجات پاکستان اور امریکہ سمیت دنیا بھر کے ‎ممالک میں آباد پاکستانیوں کے فراخ دلانہ عطیات سے پورے کئے جاتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کان کنوں کیلئے بیمۂ صحت، سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام ہے۔ امتیاز احمد شیخ

اگلی پوسٹ

کمشنر کراچی عوامی مسائل کے حل کے لیے پُرعزم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمشنر کراچی عوامی مسائل کے حل کے لیے پُرعزم

کمشنر کراچی عوامی مسائل کے حل کے لیے پُرعزم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper