• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

زیارات کیلئے عراق جا کر 50 ہزار پاکستانی غائب ہوگئے، وفاقی وزیر مذہبی امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in پاکستان
0
زیارات کیلئے عراق جا کر 50 ہزار پاکستانی غائب ہوگئے، وفاقی وزیر مذہبی امور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے زائرین کے لیے پالیسی کے اجرا کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تقریباً 50 ہزار پاکستانی عراق میں جا کر غائب ہو گئے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر عطا الرحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کمیٹی اجلاس میں انکشاف کیا کہ 50 ہزار کے قریب پاکستانی عراق میں جا کر غائب ہو گئے ہیں، چند روز پہلے میری عراق کے سفیر سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ زیارات کے لیے عراقی حکومت مفت ویزہ جاری کرتی ہے لیکن ٹوررآپریٹرز زائرین سے ویزے کی فیس بھی 80سے 90ڈالر وصول کرلیتے ہیں۔ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ عراقی حکومت کہتی ہے کہ زائرین گروپس کی صورت میں ہمارے ملک آئیں، عراق بارڈر پر ان کی اپنی اتھارٹی ہوتی ہے اور ان کا اپنا سالار سسٹم ہے۔سیکریٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے کمیٹی کو بتایا کہ ایران اور عراق زائرین کے لیے حج ڈائریکٹوریٹ کی طرز پر ڈائریکٹوریٹ بنا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں آپریشن ،دہشت گرد علی جان مارا گیا ،2 دہشت گرد زخمی

اگلی پوسٹ

برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکرات پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکرات پر زور

برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکرات پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper