سابق صدر آصف زرداری کی نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا فلسفہ سچ ثابت ہوا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ صرف جمہوریت ہی کر سکتی ہے ،،صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز
کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے نئے سال کی آمد پر قوم...









