• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

پاور میٹر ڈسپلے کے ساتھ یو ایس بی کیبل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
پاور میٹر ڈسپلے کے ساتھ یو ایس بی کیبل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سان فرانسسکو: 
اگرچہ یہ تھوڑی مہنگی ہے لیکن اس یوایس بی کیبل پر لگا چھوٹا ڈسپلے چارجنگ کی رفتار اور معیار کے متعلق معلومات دکھاتا رہتا ہے۔

ایک عرصے سے یوایس بی سی کیبل میں کوئی خاص تبدیلی نہیں دیکھی گئی تھی لیکن اب کئی کمپنیوں نے اس میں چھوٹا خوبصورت ڈسپلے لگایا ہے جو ایک طرح کا پاور میٹر ہے اور چارجنگ کی شرح کو ظاہر کرتا ہے۔

اس وقت چند کمپنیاں بہترین ڈسپلے والی یوایس بی کیبل بنارہی ہیں اور ان کی قیمت 20 ڈالر تک ہے۔ اپنی ساخت کی بنا پر یہ ہر چارج ہونے والے آلے سے منسلک ہوجاتی ہیں۔ اگرچہ فون اور ٹیبلٹ وغیرہ کا ڈسپلے ان کے چارج ہونے کی کیفیت ظاہر کرتا ہے لیکن کوئی ڈرون اور دیگر آلات صرف ایل ای ڈی کا رنگ بدل کر ہی بتاتے ہیں کہ وہ مکمل طور پر چارج ہوچکا ہے۔

اکثر یوایس بی کیبل زائد چارج لے جاسکتی ہیں، جن سے فون، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، چھوٹے آلات، ڈرون، اور دیگر اشیا تیزی سے بجلی بھری ہوجاتی ہیں۔ بعض کیبل مڑنے تڑنے سے محفوظ ہیں اور ان کے اندر شارٹ سرکٹ نہیں ہوتا۔ یعنی تھوڑی سی زائد قیمت میں آپ اسے بار بار استعمال کرسکتے ہیں۔

لیکن یاد رہے کہ یہ ڈیٹا کیبل نہیں بلکہ اسے تیز چارجنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ مشکل سے 480 میگابائٹس فی سیکنڈ ٹرانسفر کرسکتی ہیں جبکہ اچھی کیبل 5 سے 10 گیگا بائٹس فی سیکنڈ تک ڈیٹا منتقل کرسکتی ہیں۔

اس وقت تین چار کمپنیاں ایسی یو ایس بی کیبل بنارہی ہیں جن میں ووٹوبیئس، یو آر وی این ایس اور چپوفی قابلِ بیان ہیں۔

پچھلی پوسٹ

دنیا بھر میں ایپل کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ تک پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper