• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق صدر آصف زرداری کی نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا فلسفہ سچ ثابت ہوا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ صرف جمہوریت ہی کر سکتی ہے ،،صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 1, 2023
in پاکستان
0
سابق صدر آصف زرداری کی نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد  محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا فلسفہ سچ ثابت ہوا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ صرف جمہوریت ہی کر سکتی ہے ،،صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا یقین ہے کہ آنے والا سال ملک کی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سال ہوگا۔اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ ہمارے ملک کے عوام نے بڑے دکھ جھیلے ہیں کووڈ 18 کے بعد کورونا نے ملک کی معیشت کو بے تہاشا نقصان پہنچایا مگر کووڈ 18 نے ملک کی معیشت کے ساتھ ساتھ ملک کے خارجہ امور کو بھی تباہ کردیا ۔آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہم نے دہشت گردوں کا صفایا کرکے سوات میں دوبارہ قومی پر سر بلند کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیئے انتہائی تکلیف دہ بات خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ایک بار پھر دہشت گرد ہمارے بچوں سیکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کو شہید کر رہے ہیں۔آصف علی زرداری نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا فلسفہ سچ ثابت ہوا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ صرف جمہوریت ہی کر سکتی ہے ،یہ ہمارا وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کا صفایا کرکے اپنی دھرتی کو امن کا گہوارہ بنائیں گے اور آنے والے نسلوں کو ہر طرح کے خوف سے پاک معاشرہ دینگے ۔ سابق صدر نے کہا کہ حالیہ سیلاب موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آیا سندھ میں کئی ہفتوں تک آسمان پانی برساتا رہا جبکہ بلوچستان میں ہونے والی بارش نے سیلاب کا رخ اختیار کر کے پورے سندھ کو دریا میں تبدیل کر دیا تھا ۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بارش اور سیلاب کے متاثرین کی بحالی ہماری بنیادی ترجیح ہے ان کے چہروں پر مسکراہٹ ہمارا مشن ہے انشااللہ وہ دوبارہ اپنے گھروں میں آباد ہوں گے اور اپنی زمینوں کو آباد کرینگے ۔آصف علی زرداری نے کہا وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتہائی مختصر مدت میں عالمی دنیا میں پاکستان کی ساکھ قائم کی ہے ، عالمی دنیا بلاول بھٹو زرداری کی بات بھی سن رہی ہے اور ان کے موقف کی تائید بھی کر رہی جو پاکستان کی تاریخی کامیابی ہے ۔ سابق صدر نے کہا کہ نئے سال کی خوشی کے موقع پر اپنی دعاو¿ں میںبارش اور سیلاب کے متاثرین کی بحالی اور مظلوم کشمیریوں کی آزادی کو یاد رکھا جائے، آصف زرداری نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ 2023 ملک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا ۔

 

پچھلی پوسٹ

پاکستان رپورٹرز فورم کا مدثر مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت

اگلی پوسٹ

عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے

عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper