• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت کی جانب سے وفاقی محتسب کے فیصلے کےخلاف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی اپیل مسترد۔9 سال سے ریلیف کی منتظر بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس کلیم کی رقم دینے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 2, 2023
in پاکستان
0
صدر مملکت کی جانب سے وفاقی محتسب کے فیصلے کےخلاف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی اپیل مسترد۔9 سال سے ریلیف کی منتظر بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس کلیم کی رقم دینے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر عارف علوی نے 9 سال سے ریلیف کی منتظر بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس کلیم کی رقم دینے کا حکم دیتے ہوئے بیوہ کو شوہر کی لائف انشورنس پالیسی کی رقم 9 سال سے ادا نہ کرنے پر اسٹیٹ لائف کی سرزنش کی جبکہ صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی اپیل مسترد کر دی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہاکہ اسٹیٹ لائف مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے انشورنس کے ساتھ جمع شدہ منافع بھی بیوہ کو ادا کرے ،اسٹیٹ لائف نے شوہر کی جانب سے دل کی بیماری خفیہ رکھنے کا بہانہ بنا کر بیوہ کو کلیم کی ادائیگی سے انکار کر دیا تھا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ پالیسی کے اجراءسے قبل مجاز میڈیکل آفیسر نے طبی معائنہ میں پالیسی ہولڈر کو صحت مند قرار دیا ، پالیسی کے اجراءسے قبل اسٹیٹ لائف کے پاس مبینہ بیماری دریافت کرنے کے تمام ذرائع موجود تھے۔صدر مملکت نے کہاکہ پالیسی سے پہلے مبینہ بیماری ثابت کرنے کی ذمہ داری اسٹیٹ لائف پر عائد ہوتی ہے ۔ صدر مملکت نے کہاکہ انشورنس کلیم کی تردید کے لیے مبینہ بیماری کی موجودگی کے حوالے سے ناقابلِ تردید ثبوت درکار ہیں۔ عارف علوی نے کہاکہ اسٹیٹ لائف کے فیلڈ آفیسر کی خفیہ رپورٹ نے پالیسی کے اجراءکے وقت شوہر کو صحت مند قرار دیا تھا۔ عارف علوی نے کہاکہ کیس کے حقائق کے پیش نظر اسٹیٹ لائف کی جانب سے بدانتظامی ثابت ہوتی ہے ۔ صدر مملکت نے کہاکہ وفاقی محتسب کے احکامات کے خلاف اسٹیٹ لائف کی اپیل کو مسترد کیا جاتا ہے ۔ جاری تفصیلات میں بتایاگیاکہ متوفی ملک دلشاد نے 30.11.2010 کو اسٹیٹ لائف سے 2 لاکھ روپے کی لائف انشورنس پالیسی خریدی ،21.07.2013 کو شوہر کی وفات پر محترمہ شبنم دلشاد (شکایت کنندہ) نے انشورنس کلیم کےلئے درخواست دی،شوہر کی جانب سے دل کا عارضہ چھپانے پر اسٹیٹ لائف نے بیوہ کو رقم ادا کرنے سے انکار کر دیا تھا،شکایت کنندہ نے وفاقی محتسب سے رابطہ کیا، جس نے بیوہ کے حق میں حکم جاری کیا ،اسٹیٹ لائف نے وفاقی محتسب کے انشورنس کلیم ادائیگی کے حکم کے خلاف صدر مملکت کو اپیل دائر کی ۔

 

پچھلی پوسٹ

نواز شریف کے لندن میں کیک کاٹنے کی ویڈیو وائرل

اگلی پوسٹ

پاکستان رپورٹرز فورم کا مدثر مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان رپورٹرز فورم کا  مدثر مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت

پاکستان رپورٹرز فورم کا مدثر مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement