نورین نیازی نے اپنے بھائی کی سیاست کے پیچھے ایسے بیانات دیئے جو بھارتی میڈیا کی زینت بنے، ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کو ہمیشہ رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، عطاء اللہ تارڑ
لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین...









