• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ الحاقِ پاکستان 19 جولائی 1947، کشمیری عوام کے اجتماعی فیصلے کی تاریخی قرارداد نے ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا رخ متعین کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
یومِ الحاقِ پاکستان 19 جولائی 1947، کشمیری عوام کے اجتماعی فیصلے کی تاریخی قرارداد نے ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا رخ متعین کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):یومِ الحاقِ پاکستان19 جولائی 1947، کشمیری عوام کے اجتماعی فیصلے کی تاریخی قرارداد نے ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا رخ متعین کیا۔19 جولائی 1947 تاریخِ کشمیر کا وہ یادگار دن ہے جب آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے سری نگر میں قراردادِ الحاقِ پاکستان منظور کر کے ریاست کے مستقبل کا فیصلہ عوام کی مرضی سے کر دیا تھا۔ یہ تاریخی قرارداد کشمیری عوام کی اجتماعی سیاسی بصیرت، قومی شعور اور پاکستان سے ان کی غیر متزلزل نظریاتی وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔سخت ریاستی دباؤ کے باوجود کشمیری قیادت کا پاکستان سے الحاق کا فیصلہ عوامی امنگوں کا مظہر ہے۔یہ جمہوری فیصلہ نہ صرف کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی قانونی اور اخلاقی بنیاد ہے، بلکہ آج بھی تحریکِ آزادیٔ کشمیر کی روح اور پاکستانی بیانیے کا سب سے مضبوط استدلال ہے۔کشمیریوں نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی اپنی سیاسی بصیرت سے مستقبل کا رخ متعین کر دیا تھا۔ریاست کا الحاق کسی فردِ واحد کی صوابدید نہیں، کشمیری عوام کا بنیادی حق قرار پایا۔19 جولائی کی قرارداد مسئلۂ کشمیر پر پاکستان کے قانونی اور اخلاقی مؤقف کی بنیاد ہے۔19 جولائی کا فیصلہ کشمیریوں کے قومی تشخص اور نظریاتی وابستگی کی زندہ علامت ہے۔

پچھلی پوسٹ

قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لا کر گرین معیشت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

اگلی پوسٹ

پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بننےکی جانب گامزن، وسطی ایشیا کوعالمی منڈیوں سے جوڑنے کیلئے نئے تجارتی راستے فعال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بننےکی جانب گامزن، وسطی ایشیا کوعالمی منڈیوں سے جوڑنے کیلئے نئے تجارتی راستے فعال

پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بننےکی جانب گامزن، وسطی ایشیا کوعالمی منڈیوں سے جوڑنے کیلئے نئے تجارتی راستے فعال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper