• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بننےکی جانب گامزن، وسطی ایشیا کوعالمی منڈیوں سے جوڑنے کیلئے نئے تجارتی راستے فعال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بننےکی جانب گامزن، وسطی ایشیا کوعالمی منڈیوں سے جوڑنے کیلئے نئے تجارتی راستے فعال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بننےکی جانب گامزن ہے، وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کیلئے نئے تجارتی راستے فعال کئے جا رہے ہیں۔ پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوادر اور کراچی بندگاہ سے منسلک کر کے علاقائی تجارت کا مرکز بننے کیلئے فعال اقدامات کر رہا ہے۔آذربائیجان کے میڈیادی کیسپیئن پوسٹ کے مطابق ازبکستان نے پاکستان تک رسائی کیلئےافغانستان کو بائی پاس کرتے ہوئے نئے تجارتی کوریڈورز کا استعمال شروع کردیا۔تاشقند نے پاک ایران سرحد پر واقع گبدریمندان بارڈر کےذریعے زرعی مشینری اورصنعتی خام مال کی ترسیل پہلے ہی شروع کردی ہے، اپریل 2026 میں شروع کیے گئےنئے کوریڈورز نے وسطی ایشیا کوپاکستانی بندرگاہوں اور عالمی منڈیوں تک اضافی تجارتی راستہ فراہم کردیا۔ دی کیسپیئن پوسٹ کے مطابق اکتوبر2025 میں سکیورٹی خدشات کے باعث طورخم اورچمن بارڈر کی بندش کے بعد پاکستان نے متبادل تجارتی راستے متعارف کرا دئیے، روٹ سےاب تک14 ہزارمیٹرک ٹن سے زائد کارگو منتقل کیا جاچکا، جو نئےلاجسٹک نیٹ ورک کی بڑھتی ہوئی طلب کو ظاہرکرتا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق نئے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک سے ٹی آئی آر نظام اورسنگل ونڈو کسٹمز پلیٹ فارم کو فروغ ملے گا،جبکہ سی پیک فیزٹومیں گوادرپورٹ کا کردار مزید مضبوط ہوگا۔پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں سے ٹرانزٹ اور لاجسٹکس کی مد میں سالانہ 3 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کر سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

یومِ الحاقِ پاکستان 19 جولائی 1947، کشمیری عوام کے اجتماعی فیصلے کی تاریخی قرارداد نے ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا رخ متعین کیا

اگلی پوسٹ

کشمیری عوام 19 جولائی 1947کی تاریخ کا سنہری باب ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا یوم الحاق پاکستان پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری عوام 19 جولائی 1947کی تاریخ کا سنہری باب ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا یوم الحاق پاکستان پر پیغام

کشمیری عوام 19 جولائی 1947کی تاریخ کا سنہری باب ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا یوم الحاق پاکستان پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper