• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس میں مبصر کی حیثیت سے رکنیت حاصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس میں مبصر کی حیثیت سے رکنیت حاصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس میں مبصر کی حیثیت سے متفقہ طور پر رکنیت دے دی گئی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کی بین الاقوامی آئینی عدالتی برادری میں بڑھتے ہوئے کردار اور مؤثر عالمی روابط کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔اتوار کو وفاقی آئینی عدالت پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس (TÜRK-AY) کا قیام 27 اپریل 2022 کو استنبول، ترکیہ میں عمل میں آیا۔ اس تنظیم کا مقصد ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا، آئینی انصاف اور قانون کی حکمرانی کو مستحکم کرنا اور عدالتی تجربات، بہترین روایات اور آئینی فقہ کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔تنظیم کے مکمل ارکان میں ترکیہ، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان کی آئینی عدالتیں شامل ہیں۔ وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو مبصر کی حیثیت سے رکنیت دیے جانے کے فیصلہ کے بارے میں جمہوریہ آذربائیجان کی آئینی عدالت کے چیئرمین اور TÜRK-AY کے موجودہ ٹرم صدر فرہاد عبداللایف کی جانب سے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کے چیف جسٹس امین الدین خان کے نام ارسال کردہ خط کے ذریعے باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا۔ خط میں بتایا گیا کہ تنظیم کے دستور کے آرٹیکل 10.4 کے تحت TÜRK-AY کے تمام رکن عدالتوں نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو مبصر کی حیثیت سے شامل کرنے کی متفقہ منظوری دی ہے۔اپنے خط میں فرہاد عبداللایف نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو دلی مبارکباد اور خیرمقدم پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ عدالت کی ممتاز آئینی مہارت، علمی استعداد اور اعلیٰ ساکھ TÜRK-AY کی سرگرمیوں میں مؤثر اور مثبت کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی شمولیت آئینی اقدار کی بنیاد پر باہمی تعاون، افہام و تفہیم اور ادارہ جاتی روابط کو مزید مستحکم کرے گی۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے اس اہم پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے پاکستان کی آئینی عدالتی روایت اور وفاقی آئینی عدالت پر بین الاقوامی اعتماد کا مظہر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ رکنیت وفاقی آئینی عدالت کے قانون کی حکمرانی، آئینی طرزِ حکمرانی اور بین الاقوامی عدالتی تعاون کے فروغ کے عزم کی عکاس ہے۔ TÜRK-AY میں مبصر کی حیثیت سے شمولیت وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کے ساتھ قریبی روابط استوار کرنے، آئینی و عدالتی تجربات اور بہترین روایات کے تبادلے، علمی و ادارہ جاتی مکالمے میں شرکت، اور بین الاقوامی تعاون کے ذریعے آئینی انصاف کے فروغ میں فعال کردار ادا کرنے کا اہم موقع فراہم کرے گی۔وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان آئینی بالادستی، عدالتی آزادی، بنیادی حقوق کے مؤثر تحفظ اور دنیا بھر کی آئینی و عدالتی اداروں کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا داخلہ محض چند دنوں کا سفر، الراعی گروپ نے آسان ترین فارمولا پیش کر دیا

اگلی پوسٹ

آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف

آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper