• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ۔(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہے کہ آزاد کشمیر میں یہ الیکشن تاریخ رقم کرے گا، یہ کشمیر کاز کے ساتھ محب کا الیکشن ہے،یہ الیکشن کشمیریوں کے شہدا کے خون کا حق مانگ رہا ہے، یہ کشمیریوں کے حقوق کی حفاظت کا الیکشن ہے۔ ایل اے 36 جموں 3 سیالکوٹ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ آج ہم سب ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں،بچپن سے کشمیر کے بہت الیکشن دیکھے ہیں،جس پس منظر میں آج الیکشن ہو رہے ہیں اس سے قبل ایسے ماحول میں الیکشن نہیں ہوئے،پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔وزیر دفاع نے کہ میں بنیادی طور پر کشمیری ہوں لیکن جنہوں نے دو لاکھ جانوں کے نذرانے دئیے ان کی خاک کے برابر نہیں ہوں،کشمیری مہاجرین کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے، اگر میں نے کسی جگہ کا موازنہ کیا ہے وہ اس لئے کشمیری عوام ویلی میں پاکستان کا پرچم اٹھا کر پاکستان کا نعرہ لگا رہے ہیں، ان کااعلیٰ مقام ہےجنہوں نے خون دیا ان کا مقام ہے،ہمیں ان جانوں کے نذرانوں سے آزادی ملی ہے جنہوں نے خون بہایا ہے۔خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کشمیر کے لئے، جن کے ہاتھوں میں سرینگر میں پاکستانی پرچم ہے انہیں اندازہ ہے کہ اس کی قیمت کیا ادا کرنا پڑے گی،وہ جیلوں میں زندگی گزار رہے ہیں، کشمیری خواتین جیل کاٹ رہی ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ بجوات میں سرحد پر بیٹھا جموں کا مہاجر کشمیر میں بیٹھے ہوئے سے کہیں بہتر ہے،میں کسی کو خوش کرنے کے لئے جھوٹ نہیں بولتا،لندن میں بیٹھے بعض کشمیری پاکستان اور پاک افواج کو گالیاں دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو پاکستان کی سینہ تان کا حفاظت کرتا ہے اس کی عزت کریں،ہمیں کہا جا رہا ہے آج ہم پانی کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمیں تو پانی بھارت سے آتا ہے ،مشکل وقت میں جو ساتھ دے اسے ساری زندگی یاد رکھتے ہیں، ہم نے تو ہر چیز ان کے نام کر دی ہے،سیالکوٹ کی تاریخ جموں کے مہاجرین نے اس سر زمین پر رقم کی ۔وزیر دفاع نے کہا کہ کوئی قربانیوں سے رشتہ بناتا ہے اور کوئی گھر بیٹھ کر بناتا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری فوج کو گالی دی جاتی ہے جس نے گزشتہ دو چار سالوں میں چار ہزار سے زائد قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکا کی جنگ میں پاکستان کا نام ثالث کی حیثیت سے باوقار کردار کی بنا پر ہر تھوڑی دیر بعد ٹی وی پر نظر آتا ہے ،فیلڈ مارشل کا رشتہ وطن سے محبت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا شہدا اور غازیوں کو سلام ہے جنہوں نے وطن کی عزت رکھی۔وزیر دفاع نے اپنے خطاب میں کہا کہ قائد اعظم نے کہا تھا کشمیر ہماری شہہ رگ ہے،یہ محض نعرہ نہیں تھا بلکہ دو قومی نظریے کی بنیاد تھی

پچھلی پوسٹ

وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس میں مبصر کی حیثیت سے رکنیت حاصل

اگلی پوسٹ

مدینہ منورہ ریجن میں بحیرۂ احمر کے ساحل پر واقع جزیرہ الرایس،سیاحوں کے لیے پُرکشش مقام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مدینہ منورہ ریجن میں بحیرۂ احمر کے ساحل پر واقع جزیرہ الرایس،سیاحوں کے لیے پُرکشش مقام

مدینہ منورہ ریجن میں بحیرۂ احمر کے ساحل پر واقع جزیرہ الرایس،سیاحوں کے لیے پُرکشش مقام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper