• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خراب سے سی۔دروازے رسیوں باندھے ہوئے ۔غلیظ باتھ روم ۔پاکستان ریلوے کی بہترین سروس ۔عوام خوار ۔وزیر کے مزے

حنیف عباسی صاحب ریلوے کو بہتر کریں نہیں تو سیٹ۔ چھوڑ دیں : میاں اشفاق مجید کا خط بنام عزت ماب جناب حنیف عباسی صاحب وزیر ریلوے پاکستان قسط نمبر 2

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
خراب سے سی۔دروازے رسیوں باندھے ہوئے ۔غلیظ باتھ روم ۔پاکستان ریلوے کی بہترین سروس ۔عوام خوار ۔وزیر کے مزے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیسا کہ میں نے 25 مئی کو کراچی سے رحیم یار خان کے سفربذریعہ بہاوالدین ذکریہ ایکسپریس کی اپ بیتی تحریرکی تھی تو میرے محترم عباسی صاحب اج اپ کو واپسی کے سفر کا احوال بیان کرنا چاہتا ہوں ۔
ہم نے سوچا واپسی پر کسی اچھی اور راولپنڈی سے چلنے والی ٹرین کا انتخاب کیا جائے ہو سکتا ہے کہ وہ اپ کے ابائی شہر سے چلنے کی وجہ سے سفر اچھا گزر جائے تو ہمارے ذہن میں فورأ پاکستان کا نام ایا مسلم لیگی جو ٹھہرے۔ لہذا ہم نے اس کے اے سی لوئر بوگی نمبر 6 میں29 مئی کے لیے چھ سیٹ والا کیبن بک کروادیا۔29 مئی کی صبح ناشتے کے بعد ہم نے ٹریکر کے ذریعے چیک کیا تو پتہ چلا کہ راولپنڈی سے بالکل رائٹ ٹائم ٹرین ا رہی ہے یقین کریں ہماری خوشی کی انتہا نہ رہی اور سوچا کہ نہیں یار 25 مئ کو شاید کسی خاص وجہ سے ہم اٹھ گھنٹے لیٹ ہوئے اج الحمدللہ صحیح ٹائم پر کراچی پہنچیں گےسارا دن انتظار کے بعد رات تقریبا 10 بجے صرف 45 منٹ ٹرین رحیم یار خان پہنچی جس کو ہم پاکستانی رائٹ ٹائم ہی سمجھتے ہیں بڑی خوشی کے ساتھ جلدی جلدی فیملی کے ساتھ ٹرین میں سوار ہوئے اوراپنے کیبن میں سامان وغیرہ رکھوایا جو کہ کافی عزیز و اکارب اور بھانجے بھتیجے ساتھ چھوڑنے ائے تھے انہوں نے کافی مدد کی کیونکہ وہاں صرف دو سے تین منٹ کا اسٹاپ ہے جب وہاں سے ٹرین روانہ ہوئی اور تسلی سے بیٹھے تو محسوس ہوا کہ صرف فین چل رہا ہے اے سی کی کولنگ تو کہیں نظر نہیں ارہی ہم نے سوچا ابھی ہو سکتا ہے اھستہ اہستہ ٹھیک ہو جائےلیکن جب ہم نے دوسرے مسافروں سے اس کے متعلق پوچھا تو پتہ چلا کہ ایئرکنڈیشن تو بہاولپور سے ہی بند ہے ہم نے پھر متعلقہ الیکٹریشن کو ڈھونڈنا شروع کیا تو وہ صاحب دوسری اے سی بوگی میں براجمان تھے جنہوں نے بتایا کہ اس کا ایک الیکٹریکل کنڈکٹرجل گیا ہے جس کی روھڑی اسٹیش ہم نے رپورٹ کر دی ہے وہاں سے ٹھیک ہو جائے گا ۔بہاولپور سے روھڑی کا سفر تقریبا پانچ گھنٹے سے زیادہ کا ہے عباسی صاحب اپ نے کبھی یا ریلوے کے کسی بڑے حرکارے نااھل افسر نے اس کنڈیشن میں بند بوگی کے اندر بغیر اے سی کے جس میں باہر کی ہوا بھی نہ ارہی ہو ان کے انٹری گیٹوں کو رسیوں سے باندھ کے کنٹرول کیا گیا ہو۔واش روم انتہائی گندے اور پانی کھڑا ہو۔اس میں فیملی تو کجاکبھی اکیلے سفر کر کے دیکھیں تو پھر شاید ان میں کچھ غیرت اور شرم حیا ا جائے ورنہ ریلوے کے افسران بالا کو ڈوب مرنا چاہیے۔کیونکہ اس اذیت کو صرف وہ مسافر جس میں بوڑھے چھوٹے بچے اور خواتین ہوں صرف وہی محسوس کر سکتے ہیں کیونکہ وہ لوگ اپ کے نزدیک بھیڑ بکریوں سے زیادہ حیثیت کے نہیں حالانکہ انہی کی جمع پونجی سے ڈبل ٹرپل کرایہ وصول کر کے اپ اور اپ کے ریلوے کے افسروں کی عیاشیاں جاری رہتی ہیں ۔
جیسے ہی ہم روہڑی پہنچے اور اے ۔ایس۔ایم صاحب کے کمرے میں گئے تو وہ اپنے افس سے غائب تھے بڑی مشکل سے ایک دو اسٹاف کے بندے نظر ائے جن کی مہربانی سے تقریبا ایک گھنٹے کے بعد ادھی بوگی کا کمپریسر ان ہو سکا اس دوران دو دفعہ ٹرین کو ویکم لگا کر روکنا پڑا۔اپ کے عملے کی حالت یہ تھی ہماری 6 نمبر بوگی کے اندر ہی ایک چھ سیٹوں والاپورا کیبن ایک گارڈ ، ٹکٹ چیکر اور دو پولیس والوں کے قبضے میں تھا جس کو باقاعدہ اگے کپڑا باندھ کر اس میں ارام فرمایا جا رہا تھا ۔ہم تو سمجھتے ھیں کہ اپ جیسے لیڈروں نےھی نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان کے نام پر بننے والی ہر چیز کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان تمام لوگوں اور عوام کو بھی جو واقعی پاکستانی ہیں سب کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے میری درخواست ہے کہ اگر اپ لوگ اللہ سے نہیں تو کم از کم اس وقت سے ڈریں جب یہ لوگ اپنے حق کو پہچاننے لگیں تو پھر اپ جیسے وزیروں نااھل کرپٹ اور بد دیانت افسروں کا کیا حشر ہوگا اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور اپ جیسے دیگر اور رشوت خور افسروں کے عذاب سے چھٹکارا نصیب فرماۓ امین

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-05-31-at-10.25.47-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-05-31-at-10.25.47-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

اگلی پوسٹ

اسلام آباد میں عید قربان کے بعد بار بی کیو پارٹیوں کا رجحان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد میں عید قربان کے بعد بار بی کیو پارٹیوں کا رجحان

اسلام آباد میں عید قربان کے بعد بار بی کیو پارٹیوں کا رجحان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper