• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2026
in کھیل
0
پاکستان نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

APP39-300526 RAWALPINDI: May 30 – Pakistan’s Muhammad Ghazi Ghori plays a shot during the first One Day International (ODI) between Pakistan national cricket team and Australia national cricket team at the Rawalpindi Cricket Stadium. APP/MAF/ABB

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 200 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ میتھیو شارٹ اور میٹ رینشا نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ون ڈے ڈیبیو کرنے والے عرفات منہاس نے پانچ وکٹیں حاصل کر کے قومی کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ گرین شرٹس نے مطلوبہ ہدف 43ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، بابر اعظم نے 69 اور غازی غوری نے 65 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ عرفات منہاس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ

آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ پاکستانی باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ لائن زیادہ دیر مزاحمت نہ کر سکی اور پوری ٹیم 44.1 اوورز میں 200 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ میتھیو رینشا 61 اور میتھیو شارٹ 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ میتھیو کوہنیمن 24، الیکس کیری 19، کپتان جوش انگلس 13، اولیور پیک 7 اور نیتھن ایلس 8 رنز بنا سکے جبکہ مارنس لبوشین اور کیمرون گرین کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے۔ لیفٹ آرم اسپنر عرفات منہاس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں،اس کارکردگی کے ساتھ وہ ون ڈے ڈیبیو میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے باؤلر بن گئے۔ ابرار احمد نے دو جبکہ شاہین شاہ آفریدی، سلمان علی آغا اور حارث رؤف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ 201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے محتاط مگر پراعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف 42.3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بابر اعظم نے 69 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی جبکہ غازی غوری نے شاندار 65 رنز بنائے۔ دیگر بیٹرز میں صاحبزادہ فرحان 28، معاذ صداقت 8 اور سلمان علی آغا 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عرفات منہاس 18 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس نے دو جبکہ میتھیو کوہنیمن، مارنس لبوشین اور تنویر سنگھا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے 2 جون کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلی بعد از حج پرواز کی آمد، 165 حجاج وطن واپس پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

Casino uden MitID gratis spins – hvad du skal vide

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Casino uden MitID gratis spins – hvad du skal vide

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper