• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی اداکارہ اور بگ باس سیزن 13 میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی شہناز گل بگ باس کے رواں سیزن کے فنالے میں اپنے آنجہانی دوست سدھارتھ شکلا کو خراجِ تحسین پیش کریں گی۔

بگ باس سیزن 15 کا فنالے 29 اور 30 جنوری یعنی  ہفتہ اور اتوار کی شب دکھایا جائے گا، بگ باس کے حالیہ پرومو میں 13ویں سیزن کی کچھ جھلکیاں دکھائی گئیں جس میں شہناز کی آواز بھی سنی جاسکتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

پرومو میں بتایا گیا کہ بگ باس کے فنالے میں شہناز گل شرکت کریں گی اور سدھارتھ کو محبت بھرا سلام پیش کریں گی۔

دوسری جانب مداحوں کی بات کریں تو وہ بگ باس کا یہ پرومو دیکھ کر کافی خوش ہیں، صارفین کے مطابق بگ باس کے میکرز نے یہ بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ بگ باس 13 کے فاتح اداکار سدھارتھ شکلا گزشتہ برس ستمبر میں انتقال کرگئے تھے، سدھارتھ کی اچانک موت نے جہاں مداحوں کو صدمے میں مبتلا کیا وہیں ان کی قریبی دوست شہناز بھی کئی ماہ تک گہرے غم میں رہیں۔

پچھلی پوسٹ

عاطف اسلم کی اہلیہ کا پی ایس ایل 7 کے ترانے میں اہم کردار

اگلی پوسٹ

دیپیکا کے اس لباس کی قیمت کیا ہے؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دیپیکا کے اس لباس کی قیمت کیا ہے؟

دیپیکا کے اس لباس کی قیمت کیا ہے؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper