• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

عاطف اسلم کی اہلیہ کا پی ایس ایل 7 کے ترانے میں اہم کردار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
عاطف اسلم کی اہلیہ کا پی ایس ایل 7 کے ترانے میں اہم کردار
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ‘آگے دیکھ’ دو روز قبل جاری کیا گیا جس میں  گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پی ایس ایل 7 کے گانے میں عاطف کی اہلیہ سارہ بھروانا نے بھی اہم کردار ادا کیا؟

جی ہاں آفیشل ترانے کی ویڈیو میں عاطف اسلم کی اسٹائلنگ اور ان کا لُک سارہ بھروانا کی جانب سے ترتیب دیا گیا جس کا انکشاف عاطف اسلم نے خود اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔

عاطف اسلم نے اپنے لُک کی کچھ تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کی جانب سے محبت کے اظہار  پر  شکریہ ادا کیا، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ میری اسٹائلنگ سارہ نے کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

 

گلوکار نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ مجھے معلوم تھا کہ سارہ کے پاس ان سے شادی کے انتخاب کے علاوہ تمام فیشن سینس لاجواب ہے۔

اس سے قبل ترانے کے ریلیز ہوتے ہی صارفین نے جہاں آگے دیکھ میں عاطف اور آئمہ کی تعریف کی وہیں عاطف اسلم کی اسٹائلنگ اور لباس کے بھی خاصے چرچے رہے۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب عاطف اسلم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے ترانہ گایا ہے جب کہ ایونٹ کے آغاز کے 3 سیزنز میں علی ظفر  نے آفیشل ترانے گائے تھے جو آج بھی مقبول ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے قوانین میں مزید سختی، بڑی پابندی

اگلی پوسٹ

بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟

بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper