• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

دیپیکا کے اس لباس کی قیمت کیا ہے؟

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
دیپیکا کے اس لباس کی قیمت کیا ہے؟
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون خوبصورتی کی مظہر ہیں اور ان کے پرستار دیپیکا کو ایک ایسے شخص کے طور پر جانتے ہیں، جو ہر موقع کے لیے ہمیشہ صحیح لباس پہنتی ہیں۔

حال ہی میں، دیپیکا نے اپنے وضع دار مونوکروم جوڑے سے سب کے دل جیت لیے، لیکن اس لباس کی قیمت آپ کو یقیناً حیرت میں ڈال دے گی۔

دیپیکا پڈوکون، جو اپنی زندگی کو نجی رکھنا پسند کرتی ہیں، لیکن اکثر اپنے اداکار شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی خوشی کی جھلکیں شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

25 جنوری 2022 کو دیپیکا اپنی فلم گہرائیاں کی تشہیر کے لیے نظر آئیں۔ خوبصورت اداکارہ لندن میں مقیم ڈیزائنر ڈیوڈ کوما کے شیلف سے ایک مونوکروم کے جوڑے میں انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اس نے جیومیٹرک پرنٹ شدہ جیکورڈ جیکٹ کا انتخاب کیا اور ساتھ اونچے جوتوں کے ساتھ اسٹائل کیا۔

ڈیزائنر کی ویب سائٹ پر اس لباس کی قیمت880 پاؤنڈز یعنی 2 لاکھ 9 ہزار 718 روپے ہے۔ تاہم، یہ فی الحال فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہے۔

کام کی بات کریں تو دیپیکا پڈوکون اگلی ایکشن تھرلر فلم ‘پٹھان ‘میں جلد نظر آئیں گی۔

پچھلی پوسٹ

بگ باس 15 فائنل، شہناز گِل آنجہانی دوست سدھارتھ کیلئے کیا کریں گی؟

اگلی پوسٹ

جلد کے تمام مسائل کے حل کے لیے نہایت آزمودہ ٹوٹکا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جلد کے تمام مسائل کے حل کے لیے نہایت آزمودہ ٹوٹکا

جلد کے تمام مسائل کے حل کے لیے نہایت آزمودہ ٹوٹکا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper