• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیراعظم کے بارے میں توہین آمیز بیانات ،اولمپیئن رشید الحسن پر10سال کی پابندی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2022
in کھیل
0
وزیراعظم کے بارے میں توہین آمیز بیانات ،اولمپیئن رشید الحسن پر10سال کی پابندی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن رشید الحسن پر10 سال کی پابندی عائد کر دی، رشید الحسن نے پابندی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رشید الحسن پرپابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پابندی حکومت پاکستان کی ہدایت پرعائد کی گئی ہے۔

آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ رشید الحسن جونئیر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹسز کا بھی جواب نہیں دیا۔
آصف باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے رشید الحسن کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا ہے۔ رشید الحسن جونئیرپرٹی وی پروگرامز میں شریک ہونے سے روکنے کے لئے پیمرا کوبھی خط لکھ دیا گیا ہے۔

اولمپئین  رشید الحسن کا 10 سال کی پابندی کو عدالت میں چیلنج  کرنے کا اعلان 

اولمپئین  رشید الحسن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بیان دینے پر دس سال کی  پابندی کو عدالت میں چیلنج  کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 1984 کے لاس اینجلز اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ  پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن اولمپئین رشیدا لحسن نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے الفاظ پر قائم ہوں، عمران خان نے بطور وزیر اعظم کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، پاکستان  ہاکی فیڈریشن کی طرف سے پابندی کا فیصلہ درست نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی ہدایات پر پابندی عائد کرنا غلط ہے، میں نے عمران خان کے خلاف کوئی توہین آمیز بیان نہیں دیا،انصاف کے لیے عدالت سے رجوع کیا جائے گا، قانون کا دروازہ کھٹکٹاوں گا۔

Previous Post

پنجگور اور نوشکی میں حملے،’حملہ آوروں کے انڈیا، افغانستان میں رابطے‘

Next Post

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنالیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنالیا

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنالیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper