• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنالیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2022
in کھیل
0
شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنالیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔

بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا بہت بڑا پرستار ہوں، موجودہ پاکستانی پلیئرز کا خود پر اعتماد انھیں بہترین ثابت کررہا ہے۔

شعیب اختر کے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے بریٹ لی نے بابراعظم  کے کور ڈرائیو کی بھی تعریف کی، انھوں نے کہا کہ شاہین آفریدی  شاندار بولر ہے، اس کی رفتار بہت اچھی ہے، دراز قامت بولر کو باؤنس بھی بہتر ملتا ہے، میں ان کا بہت بڑا پرستار ہوں، اسی طرح بابر کی تیکنیک بھی شاندار ہے، وہ سردست دنیائے کرکٹ میں بہترین کور ڈرائیو شاٹ کھیل رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کے بارے میں توہین آمیز بیانات ،اولمپیئن رشید الحسن پر10سال کی پابندی

اگلی پوسٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد یونائیٹڈ کی گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

اسلام آباد یونائیٹڈ کی گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper