• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

’طاقت کی بنیاد پر سیز فائر‘کا انڈین آرمی چیف کا دعویٰ گمراہ کن: آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2022
in پاکستان
0
’طاقت کی بنیاد پر سیز فائر‘کا انڈین آرمی چیف کا دعویٰ گمراہ کن: آئی ایس پی آر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ انڈین آرمی چیف کا یہ دعویٰ گمراہ کن ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کا معاہدہ ہوا۔
جمعے کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے بیان میں کہا گیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف رہنے والے کشمیریوں کے تحفظ کے لیے سیز فائر پر اتفاق کیا گیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ سیز فائر کو کوئی بھی فریق اپنی طاقت یا دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے۔
27 فروری 2021 کو لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خبر سامنے آئی تھی، اس کے بعد بھی دونوں ممالک ایک دوسرے پر سیز فائر کی خلاف ورزی کے الزامات لگاتے رہے ہیں، جبکہ ایل او سی پر جھڑپیں بھی ہوتی رہی ہیں۔
نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق انڈین آرمی چیف نے جمعرات کو کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی بدستور برقرار ہے کیونکہ بھارت نے طاقت کی پوزیشن سے بات چیت کی۔
انڈین آرمی چیف جنرل منوج مکند نراونے نے کہا تھا کہ  شمالی بارڈر پر ہونے والی پیش رفت کی مناسب طریقے سے نشاندہی کر لی گئی ہے اور اس کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن میں بوٹس آن گراؤنڈ کے بہترین اقدام کے ساتھ ساتھ ماڈرن ٹیکنالوجی کی معاونت بھی شامل ہو گی۔
خیال رہے پاکستان اور انڈیا کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا پہلا سمجھوتہ 2003 میں ہوا تھا، اس وقت میر ظفر اللہ جمالی وزیراعظم اور پرویز مشرف صدر تھے۔ یہ معاہدہ چار سال تک چلا اور 2007 میں فائرنگ کے واقعات ہونا شروع ہوئے۔
سنہ 2018 میں ایک بار پھر دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر پر بات چیت ہوئی، جبکہ فروری 2021 میں دونوں ممالک کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا گیا۔
جمعرات کو انڈین آرمی چیف کا اشارہ اسی جنگ بندی کے معاہدے کی طرف تھا۔
پچھلی پوسٹ

تھا جس کا انتظار وہ انقلاب آ گیا:عمار مسعود کا کالم

اگلی پوسٹ

راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اہلیہ شلپا کے نام کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اہلیہ شلپا کے نام کر دی

راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اہلیہ شلپا کے نام کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper