• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اہلیہ شلپا کے نام کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اہلیہ شلپا کے نام کر دی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور کچھ عرصہ قبل غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے معروف بزنس مین راج کندرا نے کروڑوں کی جائیدار اہلیہ کے نام کر دی۔

راج کندرا کو گزشتہ برس غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، بعد ازاں   راج کندرا کو ممبئی کی مقامی عدالت نے 2 ماہ جیل میں رہنے کے بعد 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔

تاہم اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ راج کندرا نے اپنی 38 کروڑ 50 لاکھ بھارتی روپے کی جائیداد کو اہلیہ شلپا شیٹی کے نام پر منتقل کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا کے نام منتقل کی گئی جائیداد میں پانچ فلیٹ پر مشتمل عمارت کی پہلی منزل اور جوہو میں واقع سمندر رخ بنگلا شامل ہے۔

رپورٹس کے مطابق شلپا کی جانب سے بھی جائیداد منتقلی کا دستاویزی معاوضہ ایک کروڑ 90 لاکھ بھارتی روپے ادا کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

’طاقت کی بنیاد پر سیز فائر‘کا انڈین آرمی چیف کا دعویٰ گمراہ کن: آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

فرحان اختر اور شیبانی داندیکر کی شادی کی تاریخ منظر عام پر آگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فرحان اختر اور شیبانی داندیکر کی شادی کی تاریخ منظر عام پر آگئی

فرحان اختر اور شیبانی داندیکر کی شادی کی تاریخ منظر عام پر آگئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper