• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

فرحان اختر اور شیبانی داندیکر کی شادی کی تاریخ منظر عام پر آگئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
فرحان اختر اور شیبانی داندیکر کی شادی کی تاریخ منظر عام پر آگئی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر فرحان اختر دوسری بار دُلہا بننے کے لیے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فرحان اختر کی شادی کی تاریخ کی تصدیق ان کے والد مصنف و اسکرین رائٹر جاوید اختر کی جانب سے کی گئی ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جاوید اختر نے بیٹے کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شادی کی تیاریاں ویڈنگ پلانرز دیکھ رہے ہیں۔

جاوید اختر نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ فرحان اور گلوکارہ و ماڈل شیبانی داندیکر 21 فروری کو کورٹ میرج کریں گے جس کے بعد ان کی شادی کی تقریب کھنڈالہ کے گھر میں منعقد کی جائے گی جس میں صرف خاندان کے چند لوگ   اور قریبی دوست شرکت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ  اور کورونا کے باعث شادی کی تقریب بڑے پیمانے پر منعقد نہیں کی جائے گی تاہم شادی کے دعوت نامے اب تک تقسیم نہیں ہوئے۔

جاوید اخترنے مزید بتایا کہ خاندان میں ہر کوئی شیبانی کو پسند کرتا ہے، فرحان اور شیبانی کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ فرحان اختر شیبانی داندیکر قریبی دوست ہیں اور دونوں ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرچکے ہیں جس کے بعد فرحان اور شیبانی نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کی شادی رواں سال مارچ میں طے ہے۔

پچھلی پوسٹ

راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اہلیہ شلپا کے نام کر دی

اگلی پوسٹ

انڈر 19 اور موجودہ شاٹ سلیکشن، آئی سی سی نے بابر سمیت دیگر بیٹرز کی ویڈیو جاری کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انڈر 19 اور موجودہ شاٹ سلیکشن، آئی سی سی نے بابر سمیت دیگر بیٹرز کی ویڈیو جاری کردی

انڈر 19 اور موجودہ شاٹ سلیکشن، آئی سی سی نے بابر سمیت دیگر بیٹرز کی ویڈیو جاری کردی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper