• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز تین اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in کھیل
0
پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز تین اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم تین ویسٹ انڈین پلیئرز کی خدمات سے محروم ہوگئی۔

سلطانز اسکواڈ میں شامل راومن پاول، اوڈین اسمتھ اور ڈومینک ڈریکس بھارت کے خلاف سیریز کیلئے منتخب ہوگئے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم فروری کے پہلے ہفتے میں بھارت کا دورہ کرے گی۔

راومن پاول کے متبادل کے طور پر شامل جانسن چارلس اب پورا پی ایس ایل کھیلیں گے جبکہ اوڈین اسمتھ کے متبادل ڈومینک ڈریکس تھے، دونوں کھلاڑی دورہ بھارت کیلئے منتخب ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز ممکنہ طور پر ایک متبادل کھلاڑی کی درخواست کرسکتا ہے۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل کے 7 ویں سیزن میں اب تک ملتان سلطانز نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

فخر کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کامیاب، کراچی کو تیسرے میچ میں بھی شکست

اگلی پوسٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنےکی درخواست

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنےکی درخواست

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنےکی درخواست

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper