• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنےکی درخواست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in کھیل
0
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنےکی درخواست
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے7 ویں ایڈیشن کے لیےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کے متبادل کے طور  پر حسان خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست کردی ہے۔

خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کورونا کا شکار ہونے کے بعد ان دنوں قرنطینہ میں ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینیجر اعظم خان نے جیو نیوز کو بتایاکہ شاہد آفریدی کی جگہ حسان خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست ٹیکنیکل کمیٹی کو بھیج دی گئی ہے۔

 اعظم خان نے بتایا کہ پریکٹس سیشن میں شرکت کے لیے حسان خان کو طلب کرنے کی درخواست کی ہے، شاہد آفریدی کا آج کوویڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم وہ اپنی آئیسولیشن مکمل کرنے کے بعد وہ اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویسٹ انڈیز کے سر ویوین رچرڈزکراچی پہنچ گئے ہیں، انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان پہنچنے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔

 اعظم خان کا کہنا ہےکہ گزشتہ سیزن میں سر ویوین رچرڈز کی کمی محسوس ہوئی تھی، ان کی وجہ سے ٹیم کا مورال ہائی ہوتا ہے۔

ادھر پی ایس ایل سیزن 7 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز کے صدر  اور مینٹور وسیم اکرم کورونا کا شکار ہوگئے تھے ،لیکن اب  آئیسو لیشن مکمل کرکے کوویڈ کی منفی رپورٹ آنے پر انہوں نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے،عمان سے واپسی پر وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز تین اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم

اگلی پوسٹ

جیسن ہولڈر کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ کو 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں شکست

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جیسن ہولڈر کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ کو 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں شکست

جیسن ہولڈر کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ کو 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں شکست

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper