• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

جیسن ہولڈر کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ کو 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں شکست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in کھیل
0
جیسن ہولڈر کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ کو 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں شکست
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پانچویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 17 رنز سے شکست دیکر سیریز  تین دو سے اپنے نام کر لی۔

ویسٹ انڈیز نے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور میزبان ٹیم نے مقرر 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان کیرون پولارڈ 41 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ روومین پاول نے 35، برینڈن کنگ نے 34 اور کائل ہیٹ میئر نے 31 رنز کی اننگز کھیلیں۔

کالی آندھی کی جانب سے جیت کے لیے دیے گئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 20 ویں اوور میں 162 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

اننگز کے آخری اوور میں جیسن ہولڈر نے 4 گیندوں پر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے ناصرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ میچ میں اپنی 5 وکٹیں بھی مکمل کیں اور ٹیم کو میچ کے ساتھ سیریز میں بھی فتح سے ہمکنار کرایا۔

The 1st West Indian to take a T20I hat-trick! Jason Holder's performance takes our #MastercardPricelessMoment. #WIvENG pic.twitter.com/VwTp1qcYlV

— Windies Cricket (@windiescricket) January 31, 2022

انگلینڈ کی جانب سے جیمز ونس نے 54 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ سیمز بلنگز 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان دونوں کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ دکھا سکا۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیس ہولڈر نے 5 جبکہ عقیل حسین نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور ایک وکٹ اوڈین اسمتھ کے حصے میں آئی۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنےکی درخواست

اگلی پوسٹ

بیٹے کے شادی نہ کرنے پر ’شرمندہ باپ‘ خودکشی کیلیے ریلوے اسٹیشن جاپہنچا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیٹے کے شادی نہ کرنے پر ’شرمندہ باپ‘ خودکشی کیلیے ریلوے اسٹیشن جاپہنچا

بیٹے کے شادی نہ کرنے پر ’شرمندہ باپ‘ خودکشی کیلیے ریلوے اسٹیشن جاپہنچا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper