• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈیٹا سینٹر کا افتتاح، 500 ٹیرا بائٹ اسٹوریج ممکن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 1, 2022
in پاکستان
0
ڈیٹا سینٹر کا افتتاح، 500 ٹیرا بائٹ اسٹوریج ممکن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت آئی ٹی کےتحت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں محفوظ ڈیٹاسینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

وفاقی وزیر سید امین الحق نے سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ ڈیٹا سینٹرمیں 500 ٹیرا بائٹ اسٹوریج، 33 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ وزارتوں، محکموں کی ویب سائٹس، موبائل اپیلی کیشنز، ویب پورٹلزکی محفوظ ٹیسٹنگ ممکن ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی بنیاد مقامی حکومتوں کا نظام ہےلیکن سندھ میں تمام اختیارات لوکل نمائندوں سے چھین کر پیپلز پارٹی حکومت نےاپنے قبضے میں رکھےہوئے ہیں وہ نہ خود صوبے کو ترقی دینے میں سنجیدہ ہیں نہ لوکل گورنمنٹ کو اختیار دے کر انھیں کام کرنے دینا چاہتے ہیں۔

امین الحق کا کہنا تھا کہ وفاق سے 18 ویں ترمیم کےذریعےملنےوالے اختیارات کو چیف منسٹر ہاؤس میں قید نہیں رکھا جاسکتا سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے آرٹیکل 140 اے سے تمام قوانین کو ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ تاریخی ہے۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ 40 سے زائد وزارتوں اور 100 سے زائد سرکاری محکموں میں ای آفس کیلئے سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، 15 ہزار سے زائد سرکاری افسران و ملازمین کو ای آفس کی تربیت بھی دی جاچکی ہے، 33 کروڑ روپےلاگت سے 500 ٹیرا بائٹ اسٹوریج کے حامل سائبرسیکیورٹی کے تقاضوں کے تحت اسٹیٹ آف آرٹ ڈیٹا سینٹر کا قیام کیا گیا ہے سرکاری اداروں اور وزارتوں کی ویب سائٹس، موبائل اپیلی کیشنز اور ویب پورٹلز کیلئے محفوظ ٹیسٹنگ انوائرمنٹ کے قیام میں مدد ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

کورونا میں مبتلا رحمان ملک کی طبیعت خراب، آئی سی یو منتقل

اگلی پوسٹ

فواد چوہدری نے نوازشریف کو واپسی کا آسان راستہ بتا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فواد چوہدری نے نوازشریف کو واپسی کا آسان راستہ بتا دیا

فواد چوہدری نے نوازشریف کو واپسی کا آسان راستہ بتا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023 میں نور ظہیر کے افسانوں کا مجموعہ ”اردو مزاح کی پڑھنت“پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023 میں نور ظہیر کے افسانوں کا مجموعہ ”اردو مزاح کی پڑھنت“پر سیشن کا انعقاد

مریم اورنگزیب کا بیان الیکشن میں شکست ،خوف اور بوکھلاہٹ کا مظہرہ ہے،تحریک انصاف

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”اردو غزل کے مشاہیر“ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”اردو غزل کے مشاہیر“ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

دسمبر 2, 2023
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

دسمبر 3, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper