• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فواد چوہدری نے نوازشریف کو واپسی کا آسان راستہ بتا دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 1, 2022
in پاکستان
0
فواد چوہدری نے نوازشریف کو واپسی کا آسان راستہ بتا دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کےپاس آسان راستہ ہےعوام کا پیسہ واپس کریں، پھرلندن میں رہیں۔

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ سےمتعلق گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ نوازشریف کےحوالےسےدلچسپ میڈیکل رپورٹ جمع کرائی گئی واشنگٹن میں مقیم ڈاکٹر فیاض شال نے لندن میں مقیم نواز شریف کےبارےمیں لکھا ڈاکٹر نے لکھا کہ نوازشریف دباؤ کا شکار ہیں، ڈاکٹر نے لکھا کوروناکی وجہ سے حالت ایسی نہیں کہ نوازشریف پاکستان کاسفر کر سکیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ایسی جعلی میڈیکل رپورٹس کا مقصد عدالتی نظام ،قوانین کا مذاق اڑاناہے ذاتی معالج سے جعلی رپورٹس تیارکراناقانونی نظام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے جعلی رپورٹس بھجوانے سے نواز شریف کا مقصد پورا نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں صرف یہی کمی ہے کہ ہائیڈ پارک کے علاوہ واک کی اجازت نہیں شریف فیملی جعلی رپورٹس تیارکر کے پاکستان بھجوانے سےگریز کرے جو کام قانونی طور پر ہےشریف فیملی اسے انجام دے امید ہے عدلیہ جعلی رپورٹس کاسختی سے نوٹس ،ملک کا وقاربحال کرے گی۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس سامنے آگئیں ، جس میں ڈاکٹر نے نواز شریف کو مکمل ٹھیک نہ ہونے تک سفر نہ کرنے کی تجویز دی ہےاور کہا بغیر علاج واپس جا کر قید کاٹنا اور بیوی کے انتقال کا صدمہ دل کا مرض بڑھاسکتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ڈیٹا سینٹر کا افتتاح، 500 ٹیرا بائٹ اسٹوریج ممکن

اگلی پوسٹ

شاہد آفریدی کورونا کو شکست دے کر گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہد آفریدی کورونا کو شکست دے کر گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

شاہد آفریدی کورونا کو شکست دے کر گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper