• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی کرکٹ کے سپورٹر چاچا کرکٹ کا طویل عرصے تک قومی ٹیم کی حمایت کے بعد رواں سال میدانوں سے رخصت ہونے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 29, 2026
in کھیل
0
پاکستانی کرکٹ کے سپورٹر چاچا کرکٹ کا طویل عرصے تک قومی ٹیم کی حمایت کے بعد رواں سال میدانوں سے رخصت ہونے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی کرکٹ کے سب سے رنگین اور وفادار سپورٹر چاچا کرکٹ نے طویل عرصے تک قومی ٹیم کی حمایت کرنے کے بعد رواں سال میدانوں سے رخصت ہونے کا اعلان کر دیا۔ سبز لباس، منفرد انداز اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے دنیا بھر میں پہچانے جانے والے 77 سالہ عبدالجلیل اب اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچز دیکھنے کو خیرباد کہنے جا رہے ہیں۔چاچا کرکٹ اگلے ہفتے لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے تیسرے ون ڈے میچ کے بعد باقاعدہ طور پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے زندگی کے کئی دہائیاں پاکستان کرکٹ کے نام کیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ نئی نسل اس روایت کو آگے بڑھائے۔عبدالجلیل نے اپنے کرکٹ سفر کا آغاز 1968-69 میں لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ دیکھنے سے کیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ وہ پاکستان کرکٹ کی ایسی پہچان بن گئے جنہیں دنیا کے مختلف اسٹیڈیمز میں قومی پرچم اور سبز لباس کے ساتھ دیکھا جاتا رہا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ان کی موجودگی شائقین کے لیے خاص کشش سمجھی جاتی تھی جبکہ 1999ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کی بھرپور حمایت نے انہیں عالمی شہرت دلا دی۔چاچا کرکٹ نے اپنی زندگی میں پاکستان ٹیم کے بے شمار یادگار لمحات قریب سے دیکھے۔ ان میں 1986میں جاوید میانداد کا تاریخی چھکا، 1992ورلڈ کپ کی کامیابی اور 2017چیمپئنز ٹرافی کی فتح جیسے ناقابلِ فراموش مواقع شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی کامیابیاں ہمیشہ ان کے لیے عید جیسی خوشی لے کر آئیں۔انہوں نے بتایا کہ اب وہ سیالکوٹ کے قریب ایک ریسٹورنٹ اور کرکٹ میوزیم قائم کرنا چاہتے ہیں جہاں وہ اپنے سفر سے جڑی نایاب تصاویر، ٹکٹس، جرسیز اور دیگر یادگار اشیا محفوظ کریں گے تاکہ آنے والی نسلیں پاکستان کرکٹ کی تاریخ کو قریب سے دیکھ سکیں۔چاچا کرکٹ نے کہا کہ اگرچہ حالیہ برسوں میں قومی ٹیم کی کارکردگی نے انہیں مایوس کیا، لیکن انہیں اب بھی یقین ہے کہ پاکستان کرکٹ ایک بار پھر دنیا میں اپنی کھوئی ہوئی شان واپس حاصل کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

شوپیاں سانحہ کو 17 برس بیت گئے، آسیہ اور نیلوفر آج بھی انصاف کی منتظر

اگلی پوسٹ

اگلے دس برسوں کے دوران پاکستان سے تمباکونوشی کا مکمل خاتمہ ممکن ہے،ارشد علی سیداے آر آئی سربراہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اگلے دس برسوں کے دوران پاکستان سے تمباکونوشی کا مکمل خاتمہ ممکن ہے،ارشد علی سیداے آر آئی سربراہ

اگلے دس برسوں کے دوران پاکستان سے تمباکونوشی کا مکمل خاتمہ ممکن ہے،ارشد علی سیداے آر آئی سربراہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper