• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

شوپیاں سانحہ کو 17 برس بیت گئے، آسیہ اور نیلوفر آج بھی انصاف کی منتظر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
شوپیاں سانحہ کو 17 برس بیت گئے، آسیہ اور نیلوفر آج بھی انصاف کی منتظر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیش آنے والے المناک سانحے کو آج سترہ برس مکمل ہوگئے، تاہم کشمیری خواتین آسیہ اور نیلوفر کے اہل خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ 29 مئی 2009 کو دونوں خواتین کی پراسرار حالات میں لاشیں برآمد ہوئی تھیں، جبکہ کشمیری عوام اور انسانی حقوق کے کارکنان نے اس واقعے کو بھارتی اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ عصمت دری اور قتل قرار دیا تھا۔ شوپیاں سانحہ نے نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ کشمیری عوام کے مطابق آسیہ اور نیلوفر کی قربانی کشمیری جدوجہد آزادی کی ایک علامت بن چکی ہے اور یہ واقعہ مقبوضہ وادی میں خواتین کے خلاف مبینہ ریاستی تشدد کی ایک دردناک مثال تصور کیا جاتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1989 سے اب تک گیارہ ہزار سے زائد کشمیری خواتین بھارتی فورسز کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بن چکی ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا عالمی قوانین اور انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شوپیاں واقعے پر بھارتی تحقیقاتی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے آزادانہ اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے ماہرین کے مطابق شوپیاں سانحہ انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے جبکہ سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ آسیہ اور نیلوفر کو انصاف کی فراہمی پوری انسانیت کا امتحان ہے۔ کشمیری عوام اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف مبینہ مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

پاکستانی کرکٹ کے سپورٹر چاچا کرکٹ کا طویل عرصے تک قومی ٹیم کی حمایت کے بعد رواں سال میدانوں سے رخصت ہونے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی کرکٹ کے سپورٹر چاچا کرکٹ کا طویل عرصے تک قومی ٹیم کی حمایت کے بعد رواں سال میدانوں سے رخصت ہونے کا اعلان

پاکستانی کرکٹ کے سپورٹر چاچا کرکٹ کا طویل عرصے تک قومی ٹیم کی حمایت کے بعد رواں سال میدانوں سے رخصت ہونے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper