• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی لائیو سٹریمنگ صرف پی سی بی لائیو پر دستیاب ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2026
in کھیل
0
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی لائیو سٹریمنگ صرف پی سی بی لائیو پر دستیاب ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی لائیو سٹریمنگ صرف پی سی بی لائیو پر دستیاب ہوگی۔ سیریز 30 مئی سے 4 جون تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جبکہ شائقین تمام میچز مفت میں دیکھ سکیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی لائیو پاکستان میں اس سیریز کی واحد لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم ہوگی۔ آئی فون صارفین ایپ سٹور جبکہ اینڈرائیڈ صارفین گوگل پلے سٹور سے پی سی بی لائیو ایپ ڈان لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ شائقین آنے والی سیریز کیلئے live.pcb.com.pkپر رجسٹریشن بھی کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ پی سی بی کی او ٹی ٹی سروس گزشتہ سال اکتوبر میں شروع کی گئی تھی اور ابتدائی طور پر یہ سہولت صرف برطانیہ میں دستیاب تھی۔ پاکستان اور زمبابوے ویمنز کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز پاکستان میں پی سی بی لائیو پر نشر ہونے والی پہلی ہوم سیریز تھی جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز اس پلیٹ فارم پر نشر ہونے والی پہلی مینز سیریز ہوگی۔شائقین پی سی بی لائیو پر پاکستان ٹیم کے حالیہ میچز کی جھلکیاں اور ڈومیسٹک کرکٹ میچز بھی دیکھ سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک چین دوستی کا لازوال رشتہ نسلوں پر محیط ہے،یہ ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ’’پاک چین ثقافتی شام“ سے خطاب

اگلی پوسٹ

دورہ یورپ کے دوران سخت سوالات پرمودی کی خاموشی سے بھارت کی پریس فریڈم کا پردہ چاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

دورہ یورپ کے دوران سخت سوالات پرمودی کی خاموشی سے بھارت کی پریس فریڈم کا پردہ چاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper