• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

دورہ یورپ کے دوران سخت سوالات پرمودی کی خاموشی سے بھارت کی پریس فریڈم کا پردہ چاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in انڈیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)دورہ یورپ کے دوران سخت سوالات پرمودی کی خاموشی سے بھارت کی پریس فریڈم کا پردہ چاک ہوگیا۔مودی کے دورہ یورپ کے دوران بھارت میں آزادی صحافت پر پابندیوں اورنفرت انگیز تقاریر پر سوالا ت اٹھنے لگے۔عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق مودی کے دورہ ناروے کے دوران میڈیا کے سخت سوالات نے بھارت میں آزادی صحافت پرتنقید کو جنم دے دیا،ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس2026 کے مطابق بھارت 180 ممالک میں سے 157 ویں نمبر پر ہے،مودی نے 12 سالہ اقتدار میں ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی اور عالمی میڈیا کے سوالات سے مسلسل گریز کیا۔ناروے کی صحافی ہیلی لنگ سوینسن نے مودی سے دنیا کے آزاد ترین میڈیا کا سامنا نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا،ناروے کی صحافی کے بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پراعلیٰ بھارتی عہدیدار نے غیر متعلقہ جواب کا سہارا لیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سے تلخ کلامی کے بعد را کے بوٹ اکائونٹس نے ہیل لنگ کے میٹا اکائونٹس کو معطل کروا دیا۔ نیدر لینڈ کے وزیر اعظم بھی بھارت میں آزادی صحافت اوراقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو شدید دبائو میں قرار دے چکے ہیں۔عالمی ماہرین کے مطابق مودی کے زیر اثر جانبدار بھارتی میڈیا اوراقلیتوں سے متعلق متنازع قوانین نے دنیا بھر کو آواز اٹھانے پرمجبور کر دیا،مودی پرہونے پرسخت سوالات کے ردعمل نےبی جے پی کے کٹھ پتلی سوشل میڈیا اکائونٹس کی مذموم سرگرمیوں کو بھی بے نقاب کردیا، بھارت کی پریس فریڈم انڈیکس میں مسلسل گرتی ہوئی درجہ بندی مودی کی آزادی صحافت پر قدغن کی عکاس ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی لائیو سٹریمنگ صرف پی سی بی لائیو پر دستیاب ہوگی

اگلی پوسٹ

افغان شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغان شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں، پاکستان

افغان شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں، پاکستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper