• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شائقین کرکٹ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کوالیفائر میچ کے لیے آن لائن ای ٹکٹس خرید سکتے ہیں، پی سی بی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 27, 2026
in پاکستان
0
شائقین کرکٹ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کوالیفائر میچ کے لیے آن لائن ای ٹکٹس خرید سکتے ہیں، پی سی بی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نےکل منگل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کوالیفائر میچ کے ٹکٹوں کے حوالے سے اہم تفصیلات جاری کر دیں ۔اعلان کے مطابق شائقین کرکٹ 28 اپریل کے میچ کے لیے آن لائن ای ٹکٹس https://pcb.tcs.com.pk کے ذریعے خرید سکتے ہیں۔ ای ٹکٹس رکھنے والے افراد اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے اپنے موبائل فون پر ٹکٹ اسکین کروا سکتے ہیں یا پرنٹ شدہ کاپی بھی ساتھ لا سکتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس میچ کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم کے تمام انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 500 روپے مقرر کی گئی ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ شائقین اس اہم مقابلے سے لطف اندوز ہو سکیں۔فزیکل ٹکٹس کراچی میں نیشنل بینک اسٹیڈیم کے بالمقابل چائنا گرائونڈ میں قائم ٹی سی ایس باکس آفس سے دستیاب ہوں گی۔ ای ٹکٹس کی فروخت آج رات سے شروع ہوگی جبکہ فزیکل ٹکٹس کل صبح سے حاصل کی جا سکیں گی۔مزید برآں لاہور میں 29 اپریل اور یکم مئی کو کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر میچز کے ٹکٹوں سے متعلق تفصیلات بھی جلد جاری کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا چائنہ سکیم میں آتشزدگی سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Next Post

شمالی وزیرستان،رزمک بازار میں غیر قانونی طور پر قائم “نیشنل ہیلتھ کیئر سینٹر” سیل کردیا گیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper