لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چائنہ سکیم میں آتشزدگی سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے
پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

