• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شمالی وزیرستان،رزمک بازار میں غیر قانونی طور پر قائم “نیشنل ہیلتھ کیئر سینٹر” سیل کردیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 27, 2026
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان،رزمک بازار میں غیر قانونی طور پر قائم “نیشنل ہیلتھ کیئر سینٹر” سیل کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔( نمائندہ خصوصی):اسسٹنٹ کمشنر رزمک طفیل خان نے پیر کے روز تحصیلدار رزمک شیر بہادر کے ہمراہ رزمک بازار میں غیر قانونی طور پر قائم “نیشنل ہیلتھ کیئر سینٹر” کو سیل کر دیا۔تر جمان ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کے مطابق معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ کلینک دو غیر مستند افراد چلا رہے تھے جو کسی بھی میڈیکل ڈگری، لائسنس یا رجسٹریشن کے ثبوت پیش نہ کر سکے۔عوامی صحت کو لاحق خطرات کے پیش نظر مرکز کو فوری طور پر بند کرکے چابیاں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں۔ اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر رزمک نے ٹی ایم اے اسٹاف کے ہمراہ رزمک بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران غیر قانونی تعمیرات مسمار کر کے تقریباً 8 کنال قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرا کر ٹی ایم اے کے حوالے کر دی۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق سرکاری اراضی پر ناجائز قبضوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔

Previous Post

شائقین کرکٹ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کوالیفائر میچ کے لیے آن لائن ای ٹکٹس خرید سکتے ہیں، پی سی بی

Next Post

سرورفاؤنڈیشن مایوس اور محروم طبقات کیلئے مرہم ہے:انسانیت کی خدمت کا شوق ہمیں ہمارے بڑوں نے ورثہ میں دیا ہے:سرورفاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبوں سے کئی ملین انسانوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں:چوہدری محمدسرور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper