• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

دورانِ کھیل دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر امان اللہ انتقال کر گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in کھیل
0
دورانِ کھیل دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر امان اللہ انتقال کر گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹک۔ (اسپورٹس رپورٹر):اٹک کےمقامی کرکٹر امان اللہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کو انکے آبائی قبرستان کسراں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ امان اللہ گزشتہ روز مقامی گراؤنڈ میں ڈے میچ کھیل رہے تھے کہ اچانک سینے میں تکلیف کے باعث گراؤنڈ میں ہی گر پڑے۔ انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔مرحوم کے آبائی گاؤں کسراں کے باوثوق ذرائع کے مطابق امان اللہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور ان کے دل میں پہلے ہی اسٹنٹ (Stents) ڈالے جا چکے تھے تاکہ ان کی صحت بہتر رہ سکے۔ڈاکٹروں نے انہیں ان کی طبی حالت کے پیشِ نظر سخت کھیل اور زیادہ مشقت سے منع کر رکھا تھا، لیکن کرکٹ کے شوق اور جنون کی وجہ سے وہ خود کو گراؤنڈ سے دور نہ رکھ سکے ان کی نمازِ جنازہ کسراں تحصیل پنڈی گھیب میں ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ، کھلاڑیوں اور معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ہر آنکھ نم تھی اور علاقے میں فضا سوگوار رہی۔ کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے امان اللہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن افنان اسماعیل کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

اگلی پوسٹ

ویساکھی کے موقع پر منعقدہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ،پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارتی سکھ یاتری محبت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر واپس روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ویساکھی کے موقع پر منعقدہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ،پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارتی سکھ یاتری محبت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر واپس روانہ

ویساکھی کے موقع پر منعقدہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ،پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارتی سکھ یاتری محبت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر واپس روانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper