• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن افنان اسماعیل کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن افنان اسماعیل کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن افنان اسماعیل نے اتوار کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور نیشنل پریس کلب کے صدرعبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ، فنانس سیکرٹری عابد عباسی سمیت پوری نومنتخب قیادت کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر این پی سی کی قیادت نےافنان اسماعیل کو نیشنل پریس کلب کا دورہ کرایا اور اس حوالےسے انہیں مکمل بریف کیا۔ افنان اسماعیل نے این پی سی کی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انکی کامیابی صحافی برادری کی طرف سے ان پر اعتمادکا اظہارہےاب ان کے کندھوں پر صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کی بھاری ذمہ داری ہے ، امید ہے کہ این پی سی کی نو منتخب قیادت اپنی ان ذمہ داریوں سے بطریق احسن عہدہ برا ہو گی۔انہوں نے نیشنل پریس کلب کی قیادت کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور پریس کلب کیساتھ ملکرمرد و خواتین صحافیوں کیلئےڈیجیٹل لٹریسی کے حوالے سے ورکشاپس کرانے کا بھی اعلان کیا۔اس موقع پر این پی سی کے صدر عبدالرزاق سیال اورسیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ نےوزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن افنان اسماعیل کا پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر روانہ

اگلی پوسٹ

دورانِ کھیل دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر امان اللہ انتقال کر گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دورانِ کھیل دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر امان اللہ انتقال کر گئے

دورانِ کھیل دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر امان اللہ انتقال کر گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper