• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ویساکھی کے موقع پر منعقدہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ،پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارتی سکھ یاتری محبت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر واپس روانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in انڈیا, پاکستان
0
ویساکھی کے موقع پر منعقدہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ،پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارتی سکھ یاتری محبت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر واپس روانہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):ویساکھی کے موقع پر منعقدہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں جبکہ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارتی سکھ یاتری محبت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر واپس روانہ ہوگئے۔واہگہ بارڈر پر صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان، ایڈیشنل سیکریٹری شرائنز ناصر مشتاق اور دیگر حکام نے یاتریوں کو الوداع کیا۔جتھہ لیڈر سردار ہرجیت سنگھ نے اپنے دورے کو یادگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انہیں غیر معمولی مہمان نوازی اور احترام ملا، جبکہ سردار سریجیت سنگھ نے کہا کہ پاکستان نے اقلیتوں کے ساتھ حسن سلوک کی ایک مثبت مثال قائم کی ہے۔یاتریوں نے قیام، ٹرانسپورٹ، طبی سہولیات اور سیکیورٹی سمیت فراہم کردہ انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کے سابقہ تاثرات دورے کے دوران مکمل طور پر تبدیل ہوگئے۔انہوں نے پاکستان میں ملنے والی محبت اور احترام کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے اسے دنیا بھر تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پرچیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے کہا کہ اقلیتوں کی خدمت ریاست کی ترجیحات میں شامل ہے اور پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کا عملی مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔دو ہزار دو سو سے زائد سکھ یاتری خصوصی بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچے جہاں ان کی واپسی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ روانگی کے موقع پر متعدد یاتری جذباتی دکھائی دیے۔صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ یاتریوں کی آمد سے روانگی تک ہر ممکن سہولت فراہم کی گئی جبکہ انہوں نے کرتارپور راہداری کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق نے کہا کہ مستقبل میں یاتریوں کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ زیادہ تعداد میں زائرین پاکستان کا رخ کریں۔

پچھلی پوسٹ

دورانِ کھیل دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر امان اللہ انتقال کر گئے

اگلی پوسٹ

امریکی صدر کا ناکہ بندی کی ’خلاف ورزی‘ پر ایرانی کارگو جہازکو روکنے اور تحویل میں لینے کا دعویٰ، ناکہ بندی برقرار رہنے تک کشیدگی بڑھتی رہے گی: ایرانی سفیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی صدر کا ناکہ بندی کی ’خلاف ورزی‘ پر ایرانی کارگو جہازکو روکنے اور تحویل میں لینے کا دعویٰ، ناکہ بندی برقرار رہنے تک کشیدگی بڑھتی رہے گی: ایرانی سفیر

امریکی صدر کا ناکہ بندی کی ’خلاف ورزی‘ پر ایرانی کارگو جہازکو روکنے اور تحویل میں لینے کا دعویٰ، ناکہ بندی برقرار رہنے تک کشیدگی بڑھتی رہے گی: ایرانی سفیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper