• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پی ایس ایل میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فخر زمان کو دو میچوں کیلئے معطل کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 31, 2026
in کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فخر زمان کو دو میچوں کے لیے معطل کر دیا گیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ واقعہ 29 مارچ کو لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ کے آخری لمحات میں پیش آیا، جب امپائرز نے لاہور قلندرز پر پانچ رنز کی پنالٹی عائد کی اور آخری اوور سے قبل گیند تبدیل کی گئی۔امپائرز نے فخر زمان پر الزام عائد کیا تاہم انہوں نے اس کی تردید کرتے ہوئے باقاعدہ سماعت میں اپنا دفاع پیش کیا۔میچ ریفری روشن مہاناما نے تمام شواہد کا جائزہ لینے اور کھلاڑی کو موقف پیش کرنے کا موقع دینے کے بعد انہیں قصوروار قرار دیا۔ سماعت کے دوران ٹیم کپتان شاہین شاہ آفریدی سمیت ٹیم انتظامیہ بھی موجود تھی۔ضابطہ اخلاق کے تحت گیند کی حالت میں غیر قانونی تبدیلی جرم ہے، جس میں جان بوجھ کر گیند کو نقصان پہنچانا، کسی قسم کا مادہ لگانا، سیون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا یا ناخن وغیرہ سے گیند کی سطح خراب کرنا شامل ہے۔

Previous Post

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر سے امریکی طلبہ کی ملاقات ، عالمی و علاقائی مسائل اور عالمی ادارے میں تنظیمی اصلاحات پر تبادلہ خیال

Next Post

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے کنلن گروپ اور اویسس گروپ کے وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر زور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper